استاذ کے لیے دعائے مغفرت

Aamirfarooq13 نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏جون 30, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    آج چھوٹے بھائی کا فون آیا اس نے بتایا ہمارے استاذ مطیع اللہ جو مسجد الحرام میں پڑھاتے تھے آج ان کا انتقال ہو گیا ہے بعد صلاة الفجر تدفین ہے ابھی بھی یقین نہیں آ رہا ایک دو دوست آج بھی فیس بک کے ذریعے رابطے میں ہیں انھیں بھی اطلاع کی وہ بھی اداس ہوے ہوئے تھے مجھے ابھی بھی یقین نہیں آ رہا وقت اتنی تیزی کے ساتھ بھاگ رہا ہے کہ دیکھتے دیکھتے میرے بچے بھی باتیں کرنے والے ہو گئے ہیں میرے والد صاحب موت کے منہ سے ابھی ابھی بچ کر آئیں ہیں پتہ نہیں پیٹ کا کمر کا زخم کا نجانے کون کون سے اوپریشن کے بعد کچھ دنوں پہلے گھر آ گئے ہیں فل وقت کراچی میں ہیں بس اللہ کرے عید کے فوراً بعد ڈاکٹر جدہ آنے کی اجازت دے دے، مجھے یقین نہیں آ رہا اتنے بوڑھے لگ رہے تھے ویڈیو کال پر بات بھی زیادہ نہیں کرتے اب اتنے بدل گئے ہیں باقی گھر والے بتا رہے تھے تم سوچ بھی نہیں سکتے کتنا بدل گئے ہیں نہیں تو ان کی آواز سے پورا گھر گونجتا تھا اب وہ دن بہت یاد آتے ہیں سب فکر سے دور پڑھا کرتے تھے اور ماں باپ کے ساتھ رہتے تھے

    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    إنا لله وإنا إليه راجعون، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے استاذ محترم کی مغفرت فرمائے. اور آپ کے والد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین
     
    • متفق متفق x 1
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
    • متفق متفق x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    اللہ تعالی آپ کے استاد محترم کی مغفرت فرماۓ آمین!
    اللہ تعالی آپ کے والد اور تمام گھر والوں عزیز و اقارب کو صحت عطا فرماۓ آمین!
     
    • متفق متفق x 1
  5. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ ان کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر فائز فرمائے اور وارثان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں