تعارف: شیر سلفی

شیر سلفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جولائی 26, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شیر سلفی

    شیر سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2016
    پیغامات:
    4
    السلام علیکم- میرا نام شیر سلفی ہے اور میرا تعلق ضلع صوابی ، خیبر پختونخواہ سے ہے۔۔ ویب ڈیزائنر ہوں اور اینڈرائیڈ ڈیویلپمنٹ کا شوق ہے۔۔ ان شاء اللہ یہاں سیکھیں گے بھی اور کچھ تھوڑا بہت بتائیں گے بھی۔بلاگنگ کا بہت شوق ہے۔۔
    اور ایک چھوٹا بلاگر بھی ہوں۔۔ مناظروں اور بحث کا بہت شوق ہے۔۔اور کچھ نہ کچھ معلومات ہیں والحمدللہ
    میری ویب سائٹس:
    ٹیکنالوجی و کمپیوٹر بلاگ
    www.justtipstuts.com
    دعوت و اصلاح
    www.afda.info
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام، مجلس پر خوش آمدید۔
    امید کرتے ہیں کہ آپ کو مجلس سے اور مجلس کو آپ کی معلومات سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    اردو مجلس پر خوش آمدید امید ہے آپ کی باتوں اور دیگر چیزوں سے ہمیں بھی استفادہ کرنے کا موقع میسر آئے گا ان شاءاللہ۔
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    پخیر راغلے زما خواگہ۔
    امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں