نماز کے حوالے سے کچھ سوالات...

ابو محمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جولائی 31, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    السلام علیکم

    کل مجھ سے دو غلطیاں سرزد ہوئیں راہنمائی درکار ہے.

    1. میں عشاء کی نماز پڑھے بغیر سوگیا. مجھے یاد بھی تھی اور بھولا نہیں تھا بس لیٹا اور سوگیا. اب کیا کروں؟

    2. کل دو نمازیں عصر اور مغرب ایک ایسی مسجد میں ادا کیں جس کے احاطے میں قبر تھی مجھے مغرب کے بعد پتا چلا... اب ان دونوں نمازوں کا کیا کروں.

    فوری راہنمائی فرمائیں. جزاکم اللہ خیرا

    رفیق طاھر
     
  2. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں