قران پڑھنے کے لیے بھترین ایپ!

عبد المتين بن عبد المجيد نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏اگست 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    34
    Ayah: A Qur'an reading app
    ۱) اس قران پڑھنے کی ایپ میں آپ آیات کو آسانی سے سرچ کر سکتے ہیں۔
    ۲) کسی آیت پر رکنا ہے تو اسے دبانے کے بعد اسے bookmark کرسکتے ہیں۔
    ۳) کسی آیت کو favourite مارک کرسکتے۔
    ۴) کسی آیت پر نوٹ لکھ سکتے ہیں۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ayah
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں