قصیر اور صغیر

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏اکتوبر، 8, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج ہماری عربی کلاس میں قصیر اور صغیر کے فرق کی وجہ سے دل چسپ صورت حال پیدا ہو گئی۔
    قصیر ، طویل کا متضاد ہے۔ جس کا مطلب ہے قد میں چھوٹا، یا لمبائی میں کم۔
    اور صغیر کا مطلب ہے عمر میں چھوٹا یا حجم میں چھوٹا۔ اس کا متضاد ہے کبیر۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں