دلوں کا رزق: علم، ایمان اور اللہ کی محبت

عائشہ نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏نومبر 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہم اللہ سے رزق مانگتے ہیں جیسا کہ اس نے حکم دیا ہے کہ اللہ سے رزق مانگو۔ اللہ کے رزق کی بہت سی اقسام ہیں، اس کی عطائیں لامحدود ہیں۔ دنیاوی رزق کافر اور مومن دونوں کو ملتا ہے لیکن ایک ایسا رزق ہے جس کی بہت سے لوگ پرواہ نہیں کرتے۔
    وہ ہے دلوں کا رزق: علم، ایمان اور اللہ کی محبت۔
    رزق کو اس کی اصل قدر و قیمت کے حساب سے ناپا نہیں جا سکتا۔مثلا صحت رزق ہے۔ ایک عظیم خزانہ ہے۔ایسا تاج ہے جسے بیمار ہی دیکھ سکتا ہے۔ " دو نعمتیں ایسی ہیں جن کی لوگ قدر نہیں کرتے۔ صحت اور فراغت۔ " گویا یہ نعمتیں ایسی ہیں کہ انسان کو ان کے بارےمیں ہوشیار ہونا چاہیے تا کہ انہیں ضائع کرنے کے بعد ندامت نہ ہو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا بأس بالغنى لمن اتقى الله عزوجل والصحة لمن اتقى الله خير من الغنى و طيب النفس من النعيم
    مال اس شخص کے لیے نقصان دہ نہیں جو اللہ سے ڈرنے والا (متقی) ہو، جب کہ متقی کے لیے صحت مال سے بہتر ہے۔ اور خوش گوار طبیعت اللہ کی نعمتوں میں سے ہے۔ (ابن ماجہ)

    شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ کے آڈیو لیکچر الارزاق الخفیہ سے انتخاب
    ترجمہ برائے اردو مجلس : ام نورالعین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • مفید مفید x 3
    • اعلی اعلی x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاک اللہ خیرا، اللہ توفیق دے کہ وقت کی قدر کریں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم۔ میرا جی چاہ رہا تھا مکمل لیکچر ترجمہ کر دوں۔ ان شاءاللہ کسی دن اسے مکمل کرنا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    بہت ہی مفید شئیرنگ
    بارک اللہ فی علمک
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وفیک بارک اللہ۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم
     
  9. Mahpara Tariq Khan

    Mahpara Tariq Khan نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2019
    پیغامات:
    7
    ان شاء اللہ... انتظار رہے گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجلس میں خوش آمدید!
    آپ کو تو عربی آتی ہے۔ بنا ترجمہ ہی سمجھ لیں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. Mahpara Tariq Khan

    Mahpara Tariq Khan نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2019
    پیغامات:
    7
    شکریہ
    جزاك اللہ خیر
    جی جی... ایسا ہی ہے کچھ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں