مجلس کی ایک فعال رکن دختر بشیر سیالکوٹی رحمہ اللہ کہاں ہیں؟

Abdulla Haleem نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اپریل 20, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔
    اس اردو مجلس کے ایک فعال رکن ام نور العین یا عائشہ آجکل کہاں ہیں؟
    پہلے بہت پوسٹس کرتی تھی اور پچھلے کئی دنوں سے ان کی کوئی پوسٹ شائع ہوتے ہوئے میں نے نہیں دیکھا۔
    اور کسی نے شائد ان کے صحت یا فوت گی کے بارے بھی پوسٹ نہیں کی اس لئے تجسس ہوا کہ انکے بارے میں جانیں۔کیونکہ صحت اور وفاتگی کی خبریں اس فورم میں شامل ہوتی رہتی ہے۔

    کبھی ذہن میں یہ بات بھی آتی
    کہیں کسی خطرناک ایجینسیوں کے ہتھے تو نہیں چڑھ گئے۔
    سوشل میڈیا میں آئے دن کسی کی گمشدگی یا ما ورائے عدالت غیر قانونی حبس کے بارے میں پڑھتے رہتے ہیں۔
    ایک جگہ یہ خبر دیکھی تھی کہ ان کے کسی قریبی کے داخل کردہ کیس کی وجہ سے پروان چڑھتے ایک غیر اسلامی روایت کو دار الحکومت میں منانے سے وفاقی حکومت کے عدالت نے منع کردیا تھا۔

    تو ان کے بارے میں کوئی بات معلوم ہوتو حصہ کی جئے گا۔ شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    ہم امید کرتے ہیں وہ دونوں بخیر ہوں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اللہ کریم کرم کا معاملہ فرمائے.
    آپ نے یہ الفاظ لکھ کر ڈرا دیا بلکہ ہلا کے رکھ دیا" صحت یا فوتگی "
    خدانخواستہ اگر کوئ واقعہ یا حادثہ ہوا ہوتا تو انتظامیہ آگاہ کر دیتی.محترمہ ام نورالعین سے بہت کچھ سیکھا..بہت مفید مضامین وتجزیے ان کے قلم سے اردو مجلس کی زینت بنتے رہے اور بنیں گے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں