رائٹ کلک آف ویب پر سے ٹیکسٹ کیسے کاپی کریں؟

طارق راحیل نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 13, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    السلام علیکم جناب
    مجھے کچھ مضامین کاپی کرنے ہیں تاکہ میں انہیں ریفرینس کے طور پر ڈاکومنٹس میں پیسٹ کر سکوں لیکن پوری ویپ پر رائٹ کلک آف ہے۔
    مسئلہ کا حل بتا دیں
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    برائوزر آپشن میں ویو سورس کوڈ اینیبل کریں۔ اور مطلوبہ مضامین سورس کوڈ سے رائیٹ کلک سے کاپی کر لیں۔
     
    Last edited: ‏فروری 14, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں