بچوں کے لیے اسلامی کارٹون:

اظہر عباس نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 19, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    36
    السلام علیکم!
    کیا بچوں کے لیے کوئی اسلامی کارٹون کا سلسلہ ہے جیسا کہ
    ان دنوں مشہور کارٹون، موٹو پتلو، شیوا، چھوٹا بھیم وغیرہ ہیں ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    36
    جزاک اللہ خیرا‘‘
    یہ کارٹون تو ہمارے پاس ہیں ، میری ضرورت ایسے کارٹون ہیں جو ہمارے اسلامی ہیروز کو اجاگر کریں، ( لڑائی ، ایکشن وغیرہ)
     
  4. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415

    ایسے بھی ہیں عربی زبان میں لیکن ان میں حقیقت کے ساتھ ساتھ منگھڑتی کا مرچ مسالہ بھی کافی ڈالا گیا ہوا ہے

     
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    "اسلامی کارٹون" نام کیسا ہے؟
    اصلاحی کارٹون یا کوئ اور نام مناسب نہیں کیا؟ شاید اسلامی کا سابقہ لاحقہ اتنا عام ہوگیا ہے کہ کہیں بھی لگا دو نا مانوس نہیں لگتا جیسے اسلامی شہد.
    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اپنے ہیروز کو کارٹون کی شکل میں پیش کرنا کیسا لگے گا جب کہ باقاعدہ فلمائے گئے کردار بھی ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں کیونکہ اصل کردار کا مقام و مرتبہ مجروح ہوتا ہے.اور بچوں کے ذہنوں میں اس ہستی کے لئے وہی خاکہ بنتا ہے جو فلم میں دیکھ لیا.
    اس سلسلے میں علماء و دانشور حضرات کی رائے سامنے آنی چاہیے.فلموں کا سلسلہ تو شروع ہے کارٹون بننا بھی شروع ہو جائیں گے..مداوا.اصلاح یا سد باب کی کوئ شکل یا نظریہ ضرورت کے تحت قبولیت!! یاران نکتہ داں کیا کہتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں