دعائے مغفرت

بابر تنویر نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏فروری 13, 2023 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

    اراکین مجلس کو انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عکاشہ بھائی کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور عکاشہ بھائی سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
    انا لله وانا اليه راجعون
    اللهم اغفر لها وارحمها واعف عنها واكرم نزلها ووسع مُدخلها، اللهم اجعل قبرها روضه من رياض الجنه
     
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    إنا لله وإنا إليه راجعون
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
    اللہ مرحومہ کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرماۓ .آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں