ریاض (سعودی عرب) کی چند خوبصورت مساجد

باذوق نے 'دیس پردیس' میں ‏اپریل 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    الراجحی مسجد :: مخرج-15 (Exit-15)
    =====

    [​IMG]
     
  3. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    الدرعیۃ مسجد :: الدرعیۃ
    =====

    [​IMG]


    الدرعیۃ مسجد :: ااندرونی منظر
    =====

    [​IMG]
     
  4. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    ریاض ایرپورٹ مسجد :: کنگ خالد انٹرنیشنل ایرپورٹ ، ریاض
    =====

    [​IMG]


    ریاض ایرپورٹ مسجد :: قریبی منظر
    =====

    [​IMG]
     
  5. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    امام ترکی بن عبداللہ مسجد :: قصر الحکم
    =====

    [​IMG]
     
  6. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    ایوب العوھلی مسجد :: مخرج-30 (Exit-30)
    =====

    [​IMG]
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    مزید کچھ اور بھی تصاویر باقی ہیں ۔۔۔۔۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت خوب!

    ریاض کی خوبصورتی کے تذکرے تو بہت سُن رکھے ہیں، مگر میرا واسطہ صرف ریاض ایئر پورٹ تک محدود رہا،مگر ایئر پورٹ کی مسجد تک بھی نہیں دیکھ سکا، ایئرپورٹ کے لاؤنج کے اندر البتہ جو مسجد ہے وہاں پر نمازیں بھی ادا کیں اور کئی بار کنیکٹنگ فلائیٹس لیٹ ہونے کی وجہ سے کئی کئی گھنٹے سویا بھی!
     
  10. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    مرکز بطحاء مسجد :: بطحاء
    =====

    [​IMG]
     
  11. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    مسجد العویضة :: شاہراہ ملک عبداللہ
    =====

    [​IMG]
     
  12. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت بہت شکریہ بھائی !

    ماشاء اللہ سعودی عرب میں ایسی ھزاروں مساجد ھیں ۔

    اس مسجد کے متعلق عرض کردوں کے شیخ عادل الکلبانی حرمِ مکی میں امامت میں کے فرائض سنبھالنے سے پہلے اسی مسجد میں نماز پڑھایا کرتے تھے ۔

    یہ مسجد شاہ خالد کی بیٹیوں نے تعمیر کرائی ھے ۔ شیخ عادل الکلبانی ان سے بغیر اجازت لئے حرم مکی میں امامت کے لئے گئے ۔ اسی لئے شاہ خالد کی بیٹیاں شیخ سے ناراض ھیں اور شیخ کو اب اس مسجد میں امامت کی اجازت نہیں ۔ ایک آدھ دفعہ والد صاحب نے انھیں مسجد کے نئے امام کے پیچھے نماز پڑھتے دیکھا ھے :00002:

    تاھم وزارت اسلامی امور نے انہیں ایک دوسری مسجد میں امامت کے فرائض سنبھالنے کا کہا ھے ۔
     
  13. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    یہ میرے لیے تو ایک نئی اطلاع ہے۔ اس خبر کے لیے بہت شکریہ بھائی۔
    ویسے سعودی عرب میں‌ آمد کے بعد سب سے پہلا جمعہ میں نے اسی مسجد میں پڑھا تھا۔ کیونکہ اقامہ بننے سے پہلے ہفتہ دس دن کے لیے میرا قیام جس دوست کے پاس تھا اس کی رہائش وہیں ام الحمام میں مسجد کے پیچھے تھی۔ واقعی میں بہت ہی خوبصورت اور وسیع و عریض مسجد ہے۔
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    زید بھائی اگر اجازت ہو تو میں یہاں شیخ کے نام کی تصحیح کرتا چلوں ۔
    شیخ کا نام عادل الكلباني ہے اور ان کی توبہ کی کہانی عنقریب لیکر حاضر ہوں گا ۔ ان شاءاللہ
     
  15. علی ذاکر

    علی ذاکر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 28, 2009
    پیغامات:
    132
    بالکل باذوق ان میں سے کچھ میں نے دیکھ ہوئ ہیں !

    مع السلام
     
  16. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    جامع الامام کی مسجد بھی کافی خوبصورت ہے۔ اس کی دو تین بہترین تصویریں میں نے فلکر پر دیکھی ہیں۔ ابھی مل نہیں رہیں ، جیسے ہی ملیں گی ، ضرور لگاؤ‌ں‌ گا۔
     
  17. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت بہت شکریہ باذوق بھائی۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔۔

    دل چاہتا تھا سعودی عرب گھومنے کا، آپ نے ریاض دکھا کر اچھا کیا۔۔۔۔۔۔پورا سعودیہ نہ صحیح اس کا شہر ہی دیکھ لیا!
     
  18. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    زبردست ماشاء اللہ
     
  19. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    شکریہ بھائی !

    کیونکہ ان کا نام سنا تھا اس لئے پتا نہیں‌تھا کیسے لکھتے ھیں ۔ تا ھم میں نے اپنی پوسٹ مین‌ تصحیح کر دی ھے ۔
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ؎

    بھائی جس وقت میں اس یونیورسٹی میں پڑھتا تھا اس وقت میں ظہر کی نماز جامعہ امام کی اس خوبصورت مسجد میں پڑھتا تھا۔ واللہ بہت بڑی مسجد ہے۔ ایک صف میں سو سے زائد افراد آسکتے ہیں۔ میں تصویر یہاں‌پر شیئر کردیتا ہوں۔
    اس کو یہ شرف حاصل ہے:
    [QH]أكبر جامع في السعودية
    يُعد جامع خادم الحرمين الشريفين الملك فهد بن عبدالعزيز ـ رحمه الله ـ أكبر جامع في السعودية بعد الحرمين الشريفين ويقع في حرم جامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية في الرياض [/QH]

    سب سے بڑی جامع مسجد سعودی عرب میں
    جامع خادم الحرمین الشریفین الملک فہد بن عبدالعزیز رحمہ اللہ (یعنی جامع مسجد جامعۃ الامام کی) حرمین شریفین (بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم) کے بعد سب سے بڑی جامع مسجد ہے سعودی عرب میں جو کہ ریاض میں واقع ہے۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں