مكتبه إسلاميه اردو كےليے ايك حقير سا تحفه

رفیق طاھر نے 'اردو یونیکوڈ کتب' میں ‏اکتوبر، 29, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
    محترم اراکین مکتبہ
    اردو ان پیچ فارمیٹ میں سے کوئی سی کتابکو بھی بصورت ورڈ فارمیٹ آپ چند سیکنڈوں میں دیکھ سکتے ہیں
    ان
    پروگراموں کے ذریعے
    یعنی
    یہ سافٹ ویرز آپکی ان پیج فائلوں کو یونیکوڈ فائلوں میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں


    والسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ رفیق بھائی خوش کردیا آپ نے جو چیز محبت سے دی جائے وہ حقیر نہیں ہوتی بھلے وہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو لیکن آپ نے تو بہت ہی بڑا اور مفید تحفہ دیا ہے اس ناچیز کی طرف سے آپ اور باقی اراکین مکتبہ اسلامیہ آٹھ کنورٹرس کا تحفہ قبول کریں اس میں بے ای ون 1 اور بے بی 2 نامی فولڈر میں موجود کنورٹر کو میں نے استعمال کیا ہے پرفیکٹ کنورٹ کرتے ہیں

    قبول کریں
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 29, 2009
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    ماشاء اللہ بارک اللہ فیکم بہت ہی زیادہ کام کا سافٹویر ہے ابھی ڈاون لوڈ کر کے فائدہ اٹھاتی ہوں
     
  5. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    برادران محترم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    حج کے‌بارے میں‌اس ناچیز کی ایک نئ کاوش ‘‘ محتصر أحکام حج و عمرہ ’’‌کے‌نام سے‌تیار ہوچکی ہے۔‌
    نیز زاد المعاد کا اردو ترجمہ تخریج احادیث کے ساتھ‌شروع ہو چکا ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ جلد سے‌جلد تکمیل کے لیے‌دعا گو رہیں۔‌
    نیز عقائد کے متعلق اردو کتابیں‌حاصل کرنے کے لیے‌براہ راست رابطہ کریں‌
    رد شیعت پر بھی اردو میں‌کتابیں‌حاصل کرسکتے ہیں۔‌‌
     
  6. مسلم

    مسلم Guest

    ان پیج سے یونیکوڈ کنورژن کیلئے اب تو ان پیج 3 کا کریک بھی دستیاب ہے۔ میرے خیال میں‌تو وہی سب سے بہترین طریقہ ہے کنورژن کا۔ کیونکہ اس کی مدد سے ان پیج کی فارمیٹنگ یعنی ہیڈنگز، کلرز وغیرہ بھی ورڈ میں چلے جاتے ہیں۔ جبکہ دیگر کسی کنورٹر میں‌ان پیج فارمیٹنگ کو تو کنورٹ کرنے کی صلاحیت نہیں‌ہے شاید۔۔
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مجھے ان پیج 3 مل سکتا ہے؟؟؟ صحیح اور کریکڈ۔ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ انسٹال ہونے کے بعد وسٹا اور وینڈوز 7 میں HASP Driver کا مسئلہ آتا ہے۔ وہ انسٹال نہیں ہوتا۔ اس کا کوئی حل بتلا دیں۔

    جزاک اللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں