** اردو مجلس کوئز ** ماہِ صفر 1431ھ

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏جنوری 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

    کافی عرصے سے اِس مفید سلسلے کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی تھی ، اِس لیے آج میں اِس کی شروعات ‌کرنے جا رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ اراکین اِس میں ‌بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے اِس سلسلے کو کامیاب بنائیں‌گے ۔
    جہاں اِس سلسلے سے اراکین کی ذہنی آزمائش ہوگی وہاں اِن کی معلومات میں یقیناً ‌بیش بہا اور مفید اضافہ ہوگا ان شاءاللہ۔ اِس کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی جانب سے ہر ماہ سب سے زیادہ صحیح جوابات دینے والے رُکن کی تکریم کی جائے گی ۔

    اِس کھیل کے کچھ بنیادی اُصول ذیل میں درج کئے جا رہے ہیں ‌تاکہ کھیل میں ‌کسی قسم کی گڑبڑ نہ ہونے پائے۔

    • اِنتظامیہ اور عام اراکین سے چند خاص افراد کی ایک ٹیم (Quiz Team) بنائی جائے گی اور اسی ٹیم کی جانب سے روزانہ ایک سوال پیش کیا جائے گا۔ مہینے کے آخری دنوں میں‌اِس کے نتائج کا اِعلان کردیا جائے گا ۔
    • Quiz Team جوابات میں‌حصہ نہیں ‌لے سکےگی ۔
    • جس وقت سوال پوسٹ کیا جائے گا اُس کے اگلے دن اُسی وقت سوال کے جواب کا وقت ختم ہوجائے گا ۔
    • ایک رُکن ، ایک سوال کیلئے صرف ایک ہی جواب اِرسال کرسکتا ہے‌۔ دو جوابات کی صورت میں‌ صرف پہلے جواب ہی کو حتمی تصور کیا جائے گا ۔
    • ہر ماہ جیتنے والے رُکن کی تکریم کا فیصلہ انتظامیہ کرے گی۔
    • ہر سال سب سے زیادہ جیتنے والے ارکان کو مختلف تحائف سے نوازا جائے گا ، مثلاً ایوارڈ ، من پسند ٹائٹل ، اردو وی بی ای میل ، مستقل بلاگ ، گیلری میں‌اکاؤنٹ وغیرہ ۔
    نوٹ: مہینے کی شروعات اور اختتام اِسلامی مہینے (بمطابق : سعودی عرب) کے اعتبار سے کی جائے گی ۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    سوال نمبر1

    آج کا سوال : برائے 2 صَفَر 1431ھجری

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جو پہلی وحی نازل ہوئی اس کا پہلا لفظ (کلمہ) کونسا ہے ؟
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    وعلیکم السلام بہت اچھا کوئز ہے۔۔۔۔۔
    آپکے سوال کا جواب : اقراء
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  5. chjakhan

    chjakhan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    7
  6. حافظ اختر علی

    حافظ اختر علی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 16, 2008
    پیغامات:
    98
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر غار حرا میں نازل ہونے والی پہلی وحی کی پانچ آیات سورہ علق کی ہیں اور اس وحی کا پہلا لفظ اقرأ ہے
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    میں بھی سب دوستوں سے اتفاق کروں گا ۔
    جواب ھے" اقرا"
     
  8. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    میں بھی اپنے ساتھیوں سے متفق ھوں،!!! اقراء
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    سلیمان علیہ السلام
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    حضرت سلیمان علیہ السلام؟
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہاں میرے خیال سے حضرت سلیمان رضی اللہ تعالی عنہ ہی ہیں۔
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. نیا آدمی

    نیا آدمی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2007
    پیغامات:
    18
    ڈئر فرینڈ انبیاء کرام کے اسمائے مبارک کے ساتھ علیہ السلام لکھا جاتا ہے۔
     
  15. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    جی بالکل میں بھی متفق ھوں،
    حضرت سلیمان علیہ السلام
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہاں میرے خیال سے حضرت سلیمان علیہ السلام ہی ہیں۔
     
  17. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔تصحیح کرنے۔۔۔۔۔میں دراصل بھول گئی تھی۔بہت بہت شکریہ!
     
  18. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    حضرت سلیمان علیہ السلام ۔
     
  19. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    حضرت سلیمان علیہ السلام ۔
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    سوال نمبر3

    آج کا سوال : برائے 4 صَفَر 1431ھجری

    دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنہیں‌نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دُنیا میں‌ہی جنت کی بشارت دی ، کیا کہلاتے ہیں ؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں