آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ح سے حلیم کی آخری قسط چولہے پہ ہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آلو کی بهجیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الو گوشت چاول کے ساتھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ دونوں نے کچن الگ کر لیا ہے کیا؟:giggle:
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی !
    ویسے میرا خیال ہے کہ سیٹلائٹ کے ذریعے دونوں کچنز میں رابطہ ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ایک ریاض اور دوسرا اسلام آباد میں ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا اچھا ام محمد واپس آ گئی ہیں۔ میں دعوت حلیم کرتی ہوں کسی دن۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گوبھی گوشت اور چائے
     
  8. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    پیٹا بریڈ اور کھجور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    چاول اورشلجم گوشت پهر سینڈوچزاور اب چائے
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    منتظر چائے شریف کے ۔ جمعہ کے دن چائے لیٹ ہوجاتی ہے ۔
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    صبح ناشتہ میں آلو والے پراٹھے دوپہر میں دال اور اب بینگن کھانے کا پروگرام ہے ۔
     
    Last edited: ‏مارچ 6, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوپہر کڑھی چاول۔
    ابھی رات کو چکن بنائ ہے۔ کل دوپہر میں وہی چلے گي ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    بسکٹ چائے
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دال اور كرہلے۔
     
  16. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    شلغم کا سالن شوربے والا اور ابلا ہوا دلیہ۔۔۔ اتنے مزے کا لگا کہ دو پلیٹ کھا گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    کل کےبچے ہوےسالن اور سعودیہ سے لایا ہوا شاورما
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    اہلیہ کے ہاتھوں سے بنی ہوئی نہاری اور بازار سے لائے ہوئے نان۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوپہر میں بھنڈی اور رات میں اچار چکن کا پروگرام ہے ۔ ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    صبح میں کھچڑی
    دوپہر میں بیف(گوشت)
    رات میں دال کھانا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں