مومنوں كى ماں حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا

عائشہ نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏اکتوبر، 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ


    ام المؤ منين (مومنوں كى ماں) حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا

    حضرت عائشہ صديقہ بنت االصديق رضي اللہ عنہما وأرضاھما، نبي كريم حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى محبوب بيوى اور مومنوں كى ماں ہیں۔ایک شخص نبی كريم حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم کے پاس آیا اور سوال کیا کہ "اے اللہ کے رسول لوگوں میں آپ کو کون سب سے زیادہ پسند ہے؟ آپ نے فرمایا : 'عائشہ صدیقہ" پھر پوچھا اس کے بعد کون؟آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمایا ان کے والد، یعنی ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ"۔
    كچھ عرصہ قبل بعض بيمار ذہنوںوالے گستاخ افراد نے ہمارى ماں حضرت عائشہ صديقہ رضي اللہ عنہا وارضاھا كى شان ميں دريدہ دہنی كا ثبوت ديا نتيجتا علمائے كرام نے ان افراد كے دائرہ اسلام سے خارج ہونے كا فتوى جارى كيا(حوالہ) ۔ اہل اسلام كے دل اس گستاخی سے جہاں مجروح ہوئے وہاں حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا كى محبت نے مزيد جوش مارا اور اہل اسلام نے اپنی ماں سے محبت كااظہار دامے درمے سخنے، ہر طريقے سے كيا ۔ اس ميں وہ خراج تحسين بھی شامل ہے جو گرافكس كى صورت ميں سامنے آیا۔ چند فن پارے پیش خدمت ہیں۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہت خوبصورت ، عمدہ اور مفید ڈیزائینز جمع کئے گئے ہیں۔
    جزاک اللہ خیر
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیر
     
  6. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    [FONT="Al_Mushaf"]
    جزاک اللہ​
    [/FONT]
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
  8. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک للہ خیرا۔۔۔سسٹر اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین


    فضیلت صدیقہ کائنات رضی اللہ تعالٰی عہنا

    ابو موسٰی عشری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ مردوں‌ میں سے تو بہت سے کامل پیدا ہوئے۔ لیکن عورتوں میں مریم بنت عمران، فرعون کی بیوی آسیہ، کے سوا اور کوئی پیدا نہیں ہوئی ۔اور عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت بقیہ تمام کھانوں‌ پر ہے۔

    (حدیث نمبر 3769 مترجم مولانا د اؤد راز دھلوی رحمۃ اللہ علیہ۔باب فضائل اصحاب النبی صلٰی اللہ علیہ وسلم۔ صحیح بخاری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ماشاء اللہ گرافک ڈیزائن بھی بہت عمدہ ہیں
    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 17, 2010
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484


    آمين، واياكم۔ ابو موسى اشعرى رضي اللہ عنہ۔
    اردو مجلس پرسيدتنا عائشہ صديقہ رضي اللہ عنہا كے متعلق پڑھیے۔
    URDU MAJLIS FORUM - Threads Tagged with عائشہ
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا

    بہت ہی خوبصورت شیئرنگ ہے گریٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ
     
  13. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا عین باجی
    بہت ہی خوبصورت اور عمدہ ڈیزایئنز ہیں۔
    اور ڈیزایئنز کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ کے لیے بہترین پیغام بھی ہے۔
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا
    میرے لئے اردو میں بینرز بنانے کیلئے ایک اور اچھا بہانہ۔ الحمد للہ!!!!
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جلد از جلد بینر بنائیں شکریہ
     
  16. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  17. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ماشاء الله بہت زبردست
     
  18. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! سبحان اللہ جزاک اللہ۔
    ہماری ماں پاک ماں
    یقینا ایسا شخص کائنات کا بدترین کافر ہے جو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شان میں زبان درازی کرتا ہے۔
    حب امہات رحمت اللہ بغض امہات لعنت اللہ
     
  19. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    امی عائشہ پر طعنہ زنی کرنے والے کا حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    اماں‌عائشہ صدیقہ کی شان میں‌ گستاخی کرنے والا کافر ’‌دائرہ اسلام سے‌خارج اور واجب القتل ہے۔‌ اس لیے‌کہ امی عائشہ پر بہتان دھرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینا اور تکلیف دینا ہے۔‌اور علماء اسلام کا اتفاق ہے‌کہ جو کوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں‌گستاخی کرے‌یا آپ‌کو گالی دے‌’‌یا آپ‌ پر دشنام طرازی کرے‌وہ عند اللہ کافر حلال الدم اور واجب القتل ہوتا ہے ۔‌
    اس کی مزید تفصیل علامہ قاضی عیاض کی کتاب ‘‘ الشفا ’’ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتاب ‘‘ الصارم المسلول ‘‘ اور اردو میں‌ غیر مطبوع کتاب ‘‘ المہند البتار بر گردنِ‌شاتم سید الأبرار ’’‌از خاکسار شفیق الرحمن شاہ دراوی میں‌ملاحظہ فرمائیں۔‌
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 28, 2010
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ابهى حال ہى ميں شيخ توصيف الرحمن الراشدي حفظه الله كا سيرت عائشة رضى الله عنها پر درس ہوا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں