ایک دُعا (مجلس والوں کے نام)

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏فروری 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]

    [​IMG]

    ایک دُعا (مجلس والوں کے نام)

    [​IMG]



    محبت وہ جو جنوری کی دھوپ میں‌ہو،


    فروری کی بارش ہو،


    مارچ کی شام ‌ہو،


    اپریل کی ہوا ہو،


    مئی کی صبح ہو،


    جون کی چھائوں‌ہو ،


    جولائی کی خوشبو ہو،


    اگست کی تاروں‌بھری رات ہو،


    ستمبر کی چاندنی ہو،


    اکتوبر کی رِم جِھم ہو،


    نومبر کی بہار ہو،


    دسمبر کی سرد رات ہو،


    اُس سردی میں‌ میرے سرد ہاتھ ہوں،


    اور آپ سب کے لیے دُعا کا اِک احساس ہو،


    کہ آپ لوگ ہمیشہ خوش رہیں۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    بہت خوب ما شاءاللہ
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ، بہت خوب
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ عرفان بھائی

    شکریہ جاسم بھائی :00016:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نائس۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ سسٹر
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    سیم ٹو یو ساجد بھائن
    جیوندے وسدے رہو لہوریو :)
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ بھائی:00016:

    شکریہ ارم
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب ۔
     
  11. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ افضل الجزاء
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    دیکھا ہم نے پھر آپ کو وہاں جہاں گئے تھے چھوڑ کر
    کیا ذراسا خیال نہیں آیا آپ کو ہمارا​
     
  13. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت خوب!
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ سسٹر

    شکریہ برادر

    آپ کو بھول کر ہم جائیں‌گے کہاں؟
    یہ تو بتا دیں بھائی کہ آپ آجکل ہیں‌کہاں؟

    شکریہ جی

    شکریہ رفی برادر
     
  16. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    واہ ، چہ خوب
     
  17. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ماشاءاللہ، بہت خوب
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں