خط عثمانی پر مبنی مصحف مدینہ کا بہترین سافٹ وئیر

اعجاز علی شاہ نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اکتوبر، 7, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم
    جناب مدینہ منورہ میں واقع شاہ فہد پرنٹنگ پریس کی طرف سے ایک بہترین تحفہ ہے۔مذکورہ سافٹ وئیر کی مدد سے آپ قرآن کے خطوط کا بالکل استعمال کر سکتے ہیں جیسے قرآن مدینہ کی طرف سے چھاپا گیا ہے۔
    ایک اچھی چیز یہ ہے کہ اس کی مدد سے آپ لوگ Word, Adobe Illustrator, Adobe Photoshop میں بھی قرآن کی آیات کو لے جاسکتےہیں۔
    جناب تصویر دیکھیں۔
    [​IMG]

    یہاں پر میں نے اس کو ورڈ کے اندر ایمپورٹ کیا ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میرے پاس یہ سافٹ وئیر موجود ہے جو میں نے انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔
    انشاءاللہ بہت جلد اس کو اپ لوڈ کروں گا۔سائز صرف 60 Mb ہے۔
     
  3. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت خوب جناب تو آخر آپ جناب کامیاب ہوگئے ہے ..............اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو اور تمام اہل ایمان والوں کو جنت کی خوشخبری دیں .اور اللہ تعالی ہم سب کی گناہوں‌کو درگزر فرمائیں‌.....امین........امین ..........امین......

    شکریہ جناب بہت پیاری شیرنگ ہے.......
     
  4. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    اعجاز بھائی ۔۔۔ بہت ہی بے چینی سے انتظار ہے ۔۔۔ اور پلیز ۔۔ اطلاع بھی کر دیجیئے گا ۔۔۔ اپلوڈ کرنے کے بعد اگر ہو سکے ۔۔۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  6. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت شکریہ جناب..........جزاک اللہ خیر
     
  7. arifkarim

    arifkarim محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 17, 2007
    پیغامات:
    256
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    برادر آپ کا بھائی جان دراصل premium user ہے اس لئے آپ کی آسانی کے لئے میں نے Direct Download کو سلیکٹ کیا ہے۔
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی صاحب--آپ نے بہت ہی خوبصورت شیرئنگ کی ہے--جزاک اللہ--
     
  10. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    جناب اعجاز بھائی اگر اس پر ایک ٹیو ٹوریل بھی ہوجاتا تو یہ واقعی بہت اچھا ہوتا کیونکہ یہ سارا عربی میں ہے اور یہاں‌کسی کو عربی نہیں آتی :(

    آپ کا بہت شکریہ
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ظریف ورورا آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔ اور میرے دل کی بات کی ہے۔ فی الحال میں اس پر تجربہ کر رہا ہوں کیوں کہ ان آیات کو کورل ڈرا میں صحیح سلامت لے جانا یہ کام ذرا مشکل ہے۔
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب بہت ہی اچھی شیرئنگ کی ہے
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام
    محترم سید اعجاز بھائی ۔۔۔
    آپ نے ایک بہت ہی مفید سافٹ وئیر شیئر کیا ہے میں نے اسے پہلے کئی مرتبہ عربی سائٹس سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا آخرکار آپ کی مہربانی سے میں نے اسے حاصل کرہی لیا ۔ میرے لئے تو یہ نعمت سے کم نہیں‌ہے کیونکہ قرآن کے حافظ کے لیے کمپیوٹر پر بیٹھے مراجعہ کرنا اور آسان ہوجائے گا۔
    میں آپ کے اس نیک عمل پر بہت شکر گزار ہوں ۔
    اللہ آپ کو اس کا بہتر بدلہ دے ۔ آمین
    والسلام علیکم
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  15. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت بہت شکریہ جناب.......ویسے اگر یہ ورڈ میں آسکتا ہے تو پھر میرے پاس ایک سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے ہم اس کو کورل میں آسانی سے لے جاسکتے ہیں‌...

    بہت شکریہ جناب اعجاز بھائی
     
  16. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بہت شُکریہ بھائی بہت مفید سافٹ وئیر ہے ،،،،، مزید بھی شئیر کرتے رہئیے گا
     
  17. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    اعجاز علی شاہ صاحب، اللہ آپ کو اس مفید سافٹ وئیر کا بہترین بدلہ دے
     
  18. فرقان انور

    فرقان انور -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    24
    لیکن یہ Arabic system مانگتا ہے
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    کوئی ثبوت فراہم کیجئے تاکہ اس کا حل بھی نکال سکیں ۔۔۔۔ ثبوت مطلب سکرین شاٹ جس میں سسٹم عربک مانگتا ہے ۔۔۔ شکریہ
     
  20. فرقان انور

    فرقان انور -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    24
    لیں تسلی کرلیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں