فقہ حنفیہ کے تمام مسائل و اجتہادات غلط نہیں ہیں!! آپ بھی اس طرح کی مثال پیش کریں

شفقت الرحمن نے 'مجلس علماء' میں ‏دسمبر 15, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

?

کیا اس طرح کے موضوع منزل اعتدال کے لئے سنگ میل ہیں؟

  1. جی ہاں

    60.0%
  2. کسی حدتک

    46.7%
  3. جی نہیں

    0 آراء
    0.0%
  4. جی بالکل نہیں

    6.7%
Multiple votes are allowed.
  1. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ

    تمام مشایخ سے ادبا عرض ہے کہ اس عنوان کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟ کیا ہم سلفی حضرات اس عبارت کے جواب میں منصف کردار ادا کر سکتے ہیں؟

    جواب کچھ بھی ہو ہمیں "سلفی" لقب کا احترام کرتے ہوئےدلائل سے مزین موقف کومان لینا چاہیےچاہے وہ کہیں سے بھی ملے، اس لئے نہیں کہ فلاں امام نے اسکی تائید کی بلکہ اس لئے کہ کتاب و سنت سے یہ چیز ثابت ہے اور ہمیں کتاب و سنت کی اتباع کا ہی حکم دیا گیا ہے۔


    پہلی مثال میں دیتا ہوں اسکے بعد آپکو بھی اس میں شرکت کی دعوت ہے۔

    سونے کے زیورات کی زکاۃ یعنی "زکاۃ الحلی" مختلف فیہ مسئلہ ہے جس میں ہمارا معاشرہ جس موقف پر عمل پیرا ہے وہ کتاب و سنت سے ثابت ہے اور اس کے دلائل بھی آپ سب علماء کی نظر میں ہیں، اسی کے قائل امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہیں جبکہ دیگر ائمہ اسکے قائل نہیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اس موضوع کے لیے حقیقۃ الفقہ کا دوسرا حصہ سارا ہی کمپوز کرنا پڑے گا ...(ابتسامہ)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں