امام شافعی رحمہ اللہ کا ایک لاجواب قصیدہ

عبد الرحمن یحیی نے 'عربی علوم' میں ‏مارچ 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    عليك بتقوى الله

    [font="al_mushaf"]عليك بتقوى الله ان كنت غافلا ... ..... يأتيك بالأرزاق من حيث لا تدري[/font]
    اللہ کا تقوی اختیار کرواگر غافل ہو تمہیں وہاں سے رزق ملے گا کہ گمان میں بھی نہیں ہوگا

    [font="al_mushaf"]فكيف تخاف الفقر والله رازقا ... ..... فقد رزق الطير والحوت في البحر[/font]
    فقر وفاقہ سے کیوں ڈرتے ہو اللہ رزاق ہے وہ پرندوں کو اور مچھلیوں کوپانی میں رزق دیتا ہے

    [font="al_mushaf"]ومن ظن أن الرزق يأتي بقوة .... ....... ما أكل العصفور شيئا مع النسر[/font]
    اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ رزق قوت سے ملتا ہے چڑیاکو باز کی موجودگی میں کبھی کچھ نہ ملتا

    [font="al_mushaf"]تزول عن الدنيا فإنك لا تدري ... ...... إذا جن عليك الليل هل تعيش إلى الفجر[/font]
    دنیا سے دور رہو تمہیں پتہ نہیں اگر رات ہو گئی تو فجر تک تم زندہ بھی رہو گے

    [font="al_mushaf"]فكم من صحيح مات من غير علة ... ..... وكم من سقيم عاش حينا من الدهر[/font]
    کتنے صیح سالم بغیر مرض کے مر گئے کتنے بیماروں نے لمبی زندگی پائی

    [font="al_mushaf"]وكم من فتى أمسى وأصبح ضاحكا .. ... وأكفانه في الغيب تنسج وهو لا يدري[/font]
    اور کتنے جوان صبح و شام ہنستےہوئےکرتے ہیں اور جانتے نہیں کہ غیب میں اُن کا کفن سل چکا ہے

    [font="al_mushaf"]وكم من صغار يرتجى طول عمرهم .. .... وقد أدخلت أجسامهم ظلمة القبر[/font]
    اور کتنوں نے لمبی عمر کی خواہش کی اور آخر ان کے جسم قبر کی تاریکیوں میں چلے گئے

    [font="al_mushaf"]وكم من عروس زينوها لزوجها ... ...... وقد قبضت أرواحهم ليلة القدر[/font]
    اور کتنی دلہنیں اپنے شوہروں کے لیے تیار کی گئیں اور شب زفاف ہی اُن کی روحیں قبض ہو گئیں

    [font="al_mushaf"]فمن عاش ألفا وألفين ... ............ فلا بد من يوم يسير إلى القبر[/font]
    جو ہزار یا دو ہزار سال جیا لازماًایک دن آئے گا کہ قبر کی طرف روانگی ہو گی
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 17, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    جزاکم اللہ خیرا بھائی ۔ واقعی لا جواب قصیدہ ہے-
     
  3. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    225
    واقعی لا جواب قصیدہ ہے-
     
  4. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    جزاکم اللہ خیرا بھائی
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاکم اللہ خیرا بھائی
     
  6. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء

    عليك بتقوى الله ان كنت غافلا ... ..... يأتيك بالأرزاق من حيث لا تدري
    بے شک۔۔

    وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ﴿۲﴾ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ﴿۳﴾سورة الطلاق
     
  7. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    جزاکم اللہ خیرا بھائی ۔ واقعی لا جواب قصیدہ ہے
     
  8. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  9. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ومن ظن أن الرزق يأتي بقوة .... ....... ما أكل العصفور شيئا مع النسر

    سبحان اللہ۔
    ہمارے پاکستانی معاشرے کی مکمل عکاسی ہے جہاں بڑے مگرمچھ (سرمایہ دار) چاہتے ہیں کہ غریبوں کے منہ سے ہر نوالہ چھین لیں۔ مگر اللہ انکو انکا مکمل رزق مہیا کرتا ہے۔۔
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاکم اللہ خیرا
    ماشاءاللہ بہترین قصیدہ ہے۔
     
  11. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    بہت ہی عمدہ۔ ماشاءاللہ۔
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں