فقیر اور دنیا (لاجواب قصیدہ)

عبد الرحمن یحیی نے 'مطالعہ' میں ‏مئی 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    فقیر اور دنیا


    [font="al_mushaf"]يمشى الفقير و كل شىء ضده والنــــاس تغلق دونه ابوابها

    فقیر چلتا ہے ہر چیز اس کی مخالف ہے لوگ اُسے دیکھ کر دروازے بند کر لیتے ہیں

    [font="al_mushaf"]وتراه مبغوضا وليــس بمذنب ويرى العداوة لا يرى اسبابها
    [/font]
    وہ بغیر کسی گناہ کے لوگوں کے غضب کا شکار ہے ایسی دشمنی جس کا کوئی سبب نہیں

    [font="al_mushaf"]حتى الكلاب اذا رأت ذا ثروة خضعت لديه وحـركت اذنابها
    [/font]
    حتٰی کہ کتے بھی جب کسی امیر کو دیکھتے ہیں گردن جھکا کر دُم ہلانا شروع کر دیتے ہیں

    [font="al_mushaf"]واذا رأت يوما فقــيرا عابرا نبــحت عليه وكشرت انيابها
    [/font]
    اور جب کسی بے سرو سامان قفیر کو دیکھتے ہیں دانت نکال کر بھونکنا شروع ہو جاتے ہیں​
    [/font]

    [font="al_mushaf"]
    ابن الاحنف الشاعر العباسى​
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں