نہیں ! بلکہ یہ میری زندگی کا حسین اختتام ہے

عبد الرحمن یحیی نے 'تاریخ اسلام / اسلامی واقعات' میں ‏جون 20, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]إقـرأ الـقـصـة لـن تـأخـذ مـن وقـتـك سـوى دقـيـقـة

    ایک قصہ جو پڑھنے میں آپ کا ایک منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگے گا



    قـصـة بـعـنـوان :- عـمـر الـمـخـتـار


    قصہ کہ جس کا عنوان ہے : ۔ عمر مختار (رحمہ اللہ )

    ♥.•-----------•.♥

    ( ایک ایسے لیبیائی مجاہد آزادی کا قصہ جو بیس سال تک اٹلی کی فوجوں کے ساتھ پرسر پیکار رہا جو معلم قرآن بھی تھا جس کو ستر سال کی عمر میں ایک معرکے میں زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا )



    سأله الضابط:هل حاربت الدولة الايطالية...؟

    افسر پوچھتا ہے :

    کیا تم نے اٹلی کے خلاف جنگ میں حصہ لیا

    عمر:نعم

    عمر مختار :

    ہاں


    وهل شجعت الناس على حربها؟

    کیا تم نے لوگوں کو اس جنگ پر ابھارا

    نعم

    ہاں


    وهل أنت مدرك عقوبة مافعلت؟

    کیا تمہیں احساس ہے کہ تمہیں اپنے کیے کی
    کیا سزا ملے گی


    _نعم


    ہاں

    وهل تقر بماتقول؟


    کیا یہ تمہارا اعتراف ہے جو تم کہ رہے ہو

    _نعم

    ہاں

    منذ كم سنة وأنت تحارب السلطات الايطالية؟

    تم کتنے سالوں سے اٹلی کی فوجوں سے جنگ کر رہے ہو

    _منذ20 سنة

    بیس سالوں سے

    هل أنت نادم على مافعلت؟

    کیا تمہیں اپنے کیے پر پچھتاوا ہے

    لا

    نہیں


    هل تدرك أنك ستعدم؟

    کیا تمہیں احساس ہے کہ تمہیں پھانسی دی جائے گی

    _نعم


    ہاں

    _فيقول له القاضي بالمحكمة:

    جج اُسے مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے :

    أنا حزين بأن تكون هذه نهايتك

    مجھے تمہارے اس طرح کے انجام پر دکھ اور افسوس ہے

    فيرد عمر المختار:

    عمر مختار جواب دیتا ہے :


    بل هذه أفضل طريقة أختم بها حياتي...........

    نہیں ! بلکہ یہ میرے زندگی کا حسین اختتام ہے

    _فيحاول القاضي أن يغريه فيحكم عليه بالعفو العام مقابل أن يكتب للمجاهدين أن يتوقفوا عن جهاد الأيطاليين ,فينظر له عمر ويقول كلمته المشهورة:

    جج اُسے لالچ دینے کی کوشش کرتا ہے

    وہ اُسے مکمل معافی کی پیشکش کرتا ہے اس شرط پر کہ وہ مجاھدین کو لکھ دے کہ وہ

    اٹلی کے خلاف جہاد روک دیں

    عمر مختار اُسے دیکھتا ہے

    اور اپنا مشہور زمانہ قول کہتا ہے :


    (ان السبابة التي تشهد في كل صلاة أن لا اله الا الله وأن محمدا رسول الله ,لايمكن أن تكتب كلمة باطل).


    جو انگلی ہر نماز میں اللہ کی وحدانیت کی اور محمد عربی
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی گواہی دیتی ہو
    اُس انگلی سے باطل کلمہ نہیں لکھا جا سکتا

    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    41
    حق سبحان اللہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. قیصر سجاد

    قیصر سجاد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2015
    پیغامات:
    32
    اللہ اکبر
     
  5. انجم رشید

    انجم رشید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2015
    پیغامات:
    65
    ﷲ اکبر

    صحرائی شیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں