متفرق اشعار

ساجد تاج نے 'شعری مجلس' میں ‏ستمبر 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    متفرق اشعار

    [​IMG]


    بہت بے کیف لمحے ہیں عجب بوجھل سی زندگی ہے
    نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں

    [​IMG]


    بس بھی کر دے اے بادل برسنا تُو
    غلطی کر دی تجھے اپنی غمِ داستاں سُنا کر

    [​IMG]


    میرے آنسوئوں کی طاقت کو ذرا غور سے دیکھ
    کل میری آنکھیں نم تھیں آج سارا شہر بھیگا ہے

    [​IMG]


    وقت نے بدل دیا لوگوں کا معیارِ ذوق
    ورنہ ہم بھی وہ لوگ تھے جو اکثر یاد آیا کرتے تھے

    [​IMG]


    ہمیں شکوہ نہیں‌کسی سے اپنے بھول جانےکا
    ہم اس قابل ہی کہاں تھے کہ کسی کو یاد رہ جاتے

    [​IMG]


    بِک رہا تھا وقت کے بازار میں میری گفتگو کا لہو
    مُڑ کا دیکھا تو میرے اپنے ہی خریدار نکلے

    [​IMG]


    اللہ کرے سلامت رہیں ہمیشہ وہ لوگ جنہیں
    بڑے خلوص سے ہم روز یاد کرتے ہیں

    [​IMG]



    [​IMG]
     
  2. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    میرے آنسوئوں کی طاقت کو ذرا غور سے دیکھ
    کل میری آنکھیں نم تھیں آج سارا شہر بھیگا ہے
    واھھھھ خوب انتخاب جی
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمم بہت خوب اظہر بھائی
     
  4. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    نشیمن پر نشیمن یوں تعمیر کرتا جا
    کہ بجلی گرتے گرتے آپ ہی بے زار ہو جائے
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  6. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    شہر جب خوف سے چپ ہو محسن
    ایک دل ہے کہ بہت بولتا ہے
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب مریم سسٹر ، مشکوتہ سسٹر
     
  8. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    شکریہ ساجد بھائی!
    آپ کی اجازت کے بغیر آپ کے تھریڈ میں پوسٹ جاری ہے امید ہے درگزر فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    گھٹی گھٹی ہی سہی،صدائیں اٹھتی ہیں
    زمانہ جیسے کوئی انقلاب چاہتا ہے
     
  10. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    پتھر ذہن گلاب نہیں ہوندے
    كورے كاغذ كتاب نہیں ہوندے
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کس نے کہا کہ اجازت لے کر کسی کے تھریڈ پر لکھنا پڑتا ہے سسٹر
    دل کھول کر لکھیں کوئی نہیں روکتا، ویسے اگر ایک نیا تھریڈ شروع کر دیں جس جو آئے ایک شعر کہتا جائے
     
  12. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    تعطل کیوں بھائی آخر میں کوئی شعر ہی لکھ دیتے
     
  13. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    شکریہ بھائی!
    اشعار پر تھریڈز پہلے ہی بہت ہیں ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ جو چار پانچ حضرات ہیں وہاں بھی انہیں ہی لکھنا ہے تو یہاں ہی سہی۔۔۔۔۔کیا خیال ہے؟
     
  14. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اہلِ گلشن کے لئے بابِ گلشن بند ہے
    اس قدر کم ظرف کوئی باغباںدیکھا نہیں
     
  15. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    ایسے چلن کسی محفل میں‌ پائے نہیں‌ جاتے
    کہ بلوائے ہوئے مہمان اٹھوائے نہیں جاتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    سسٹر 4 ھیں ۔جن میں 3 ھی مسلسل لکھ رھے ھیں
     
  17. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    جزاک اللہ خیرا بھائی اااتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتنننننننننننننننننااااااااااااااااااااااااا زبردست ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!

    پوری ایک داستان ہے اس کے پیچھے/////،،،،،،،،،
     
  18. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    چلیں کوئی نہیں
    اللہ ان کو نظر بد سے بچائے۔۔۔آمین
     
  19. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    زمین پہ پاؤں رکھنے دے انہیں‌ اے ناز یکتائی
    کہ اب ان کے نقش قدم کہیں پائے نہیں جاتے
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہم بھی پھولوں کی طرھ اکثر تنہا رہتے ہیں
    کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے​
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں