متفرق اشعار

ساجد تاج نے 'شعری مجلس' میں ‏ستمبر 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    رکھتے ہیں جو اوروں کے لئے پیار کا جذبہ
    وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مت کیا کر اتنے گناہ توبی کی آس پر اے ابنِ آدم
    بے اعتیبار کی موت ہے نہ جانے کب آجائے​
     
  3. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    موت کو سمجھا ہے غافل اختتامِ زندگی
    ہے یہ شامِ زندگی صبح دوامِ زندگی
     
  4. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    لبوں پر تلخی مئے ایام ہے ورنہ
    ہم تلخئ ایام پر مائل ذرا نہ تھے
     
  5. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اپنا بنا لیا کبھی بیگانہ کر دیا
    یہ دھوپ چھاؤں حسب ضرورت بھی خوب ہے
     
  6. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    ماشاء اللہ کیا کہنے۔

    ھل من مزید؟؟؟
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751

    پھولوں کی نزاکت کو وہ نہ سمجھ سکا
    مجھے توڑ کر کہتا ہے کہ تیرا خیال رکھوں گا
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وقت تھوڑا سا بدلا تو درد بھی دل کو یہ کہہ کر چھوڑ گیا
    کون اس اجڑے ہوئے گھر کی نگرانی کرے
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مجھے محبت ہے اپنے ہاتھ کی سب اُنگلیوں سے دوست
    نہ جانے کسی انگلی کو پکڑ کر ماں نے مجھے چلنا سکھایا ہو گا
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    راہِ محبت میں عجب رہا پتھروں سے واسطہ
    نہ زخم نظر آتا ہے نہ درد سہا جاتا ہے ​
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    تییری رحمت سے نا امید تو نہیں یارپ
    یہ دنیا میرا حوصلہ توڑ دیتی ھے
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
    رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں​
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    تقدیر بنانے والے تو نے کمی نہ کی
    کسی کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ھے
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کاش وہ اِک موقع دے دیتا بات کرنے کا
    ہم اُن کو بھ رُولا دیتے اُن کے ستم سُنا سُنا کر ​
     
  15. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ساحل ہیں تماشائی ڈوبنے والوں پر
    افسوس تو کرتے ہیں امداد نہیں کرتے
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا
    کہ کس قدر بدل جاتے ہیں لوگ​
     
  17. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    یوں تو میرے خلوص کی قیمت ہی کم نہ تھی
    کچھ لوگ کم شناس تھے دولت پہ مر گئے
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    دھوکہ دیتی ہے معصوم چہروں کی چمک اکثر
    ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے
     
  19. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    دستار کے ہر تار کی تحقیق ہے لازم
    ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اُنگلیاں میری وفا پر نہ اٹھانا اے لوگو
    جس کو شک ہے وہ کبھی مجھ سے نبھا کر دیکھ لے​
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں