حرمین شریفین میں بزرگ معتمرین کے لئے مفت کار سروس شروع

زبیراحمد نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏جولائی 31, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سعودی عرب میں حرمین شریفین کےامور کے ذمہ دار ادارے نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں زائرین اور معتمرین کی نقل وحرکت آسان بنانے کے لیے مفت کار سروس شروع کی ہے۔ بیٹری سے چلنے والی کاریں نہ صرف حجاج و معتمرین کو حرمین شریفین کے احاطوں میں آمد ورفت کی سہولت مہیا کرتی ہے بلکہ رش میں راستہ گم کرنے والے زائرین کو ان کی منزل تک پہنچانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔
    العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حرمین کار سروسز کے رضاکار ہمہ وقت اپنی کاریں لیے عمر رسیدہ زائرین کی تلاش اور راستہ بھٹک جانے والوں کو ان کے ساتھیوں سے ملانے میں مصروف رہتے ہیں۔ دونوں مقدس مقامات کی بیرونی گیلریوں میں بڑی تعداد میں کاریں کھڑی رہتی ہیں تاکہ راستہ بھولنے والے یا عمر رسیدہ مرد خواتین کی مدد کی جا سکے۔ ماہ صیام میں معتمرین کی تعداد میں اضافے کے باعث رضاکاروں کی مصروفیات اور مفت کاروں کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔

    حرمین شریفین میں بزرگ معتمرین کے لئے مفت کار سروس شروع - سرورق
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    شئرنگ کہ شکریہ۔
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ماشاءاللہ
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں