حرمین شریفین میں تراویح کے لئے نئے آئمہ کی تقرری

ابوعکاشہ نے 'خبریں' میں ‏جون 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    حرمین شریفین کے ذمہ دار ں کے مطابق اس سال تراویح کے لئے حرمین شریفین کے لئے نئے آئمہ کی تقرری کی گئی ہے ۔ شیخ یاسر الدوسری اس سال مسجد الحرام میں تراویح اور تہجد میں آئمہ حرم کی مدد کریں گے ۔ مسجد نبوی میں معروف شیخ محمد ایوب اور شیخ خالد بن سليمان المهنا تراویح میں امامت کے فریضہ انجام دیں گے ۔
    آئمہ کا مختصر تعارف :
    1- الشيخ الدكتور / ياسر بن راشد الدوسري ـ
    (جامعہ الملک سعود ریاض میں استاذ مساعد ہیں )
    2-الشيخ الدكتور / محمد بن أيوب بن محمد يوسف ـ
    (جامعہ اسلامیہ المدینہ میں استاذ ہیں )
    الشيخ الدكتور / خالد بن سليمان المهنا ـ
    (جامعہ محمد بن سعود یونیورسٹی ریاض میں استاذ ہیں ۔)
    وفقھم اللہ ۔
    اہل نجد ریاض و گردو نواح کے لوگوں کے لئے اچھی خبر نہیں کیونکہ ان کے محبوب شیخ یاسر الدوسری اس سال ریاض میں نہیں بلکہ مسجدالحرام میں امامت کروائیں گے ۔
    (المصدر)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    رئیس الحرمین الشریفین کی شیخ الدکتو ر یاسر الدوسری سے ملاقا ت کا مختصر احوال ۔ موصوف پہلے دن تراویح کے دوران کچھ گھبرائے ہوئے تھے ۔ چند ہزار کی امامت کرنا ، پھر اچانک لاکھوں کی لوگوں کی امامت اتنا آسان نہیں ۔ اللہ انہیں مزید توفیق دے ۔۔
    http://www.gph.gov.sa/index.cfm?do=cms.conarticle&contentid=13768&categoryid=2
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں