غزہ

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جولائی 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    غزہ

    حالات دگرگوں ہیں ، میں جس سمت بھی دیکھوں
    امت پہ کرم ہو ، ذرا امت پہ کرم ہو

    افطار کروں کیسے ؟ گو دستر ہے کشادہ
    غزہ میں ہر اک بھائی مرا وقفِ الم ہو

    خاموش کیا رہ سکتی ہے ؟ تقدیر بتا دے
    انسان کا انسان پہ جب اتنا ستم ہو

    کیا فائدہ ایماں نہ ہو اور ہاتھ میں بم ہو
    پٹرول کی دولت ہو یا جمشید کا جم ہو

    تو چاہے تو ممکن ہے کہ نااہل قیادت
    ہاتھوں میں لیے اپنے زمانے کا علم ہو

    قوموں کے ابھرنے میں مگر لگتا ہے کچھ وقت
    ایمان میں اخلاق میں تھوڑا سا تو دم ہو

    کٹ جاتی ہے اک عمر اگر یادِ خدا ہو
    مٹ جاتی ہے تکلیف جو حددرجہ الم ہو

    روزے سے ہوں رمضان کے ،مغرب میں مسافر
    مقبول مناجات کا سامان بہم ہو
    شاعر: جناب خلیل الرحمن چشتی
    نیویارک
    ۱۵ رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ
    ۱۴ جولائی ۲۰۱۴ء
    بشکریہ: https://www.facebook.com/photo.php?fbid=616344068478751&set=pcb.616344551812036&type=1&permPage=1

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یا اللہ مشکل کشا مدد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    قوموں کے ابھرنے میں مگر لگتا ہے کچھ وقت
    ایمان میں اخلاق میں تھوڑا سا تو دم ہو

    بے شک
    اللہ تعالٰی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین، اصل مسئلہ یہیں ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں