‎الرد علی الکتاب البرہان - Al Burhan Exposed

عبدالرؤف نے 'فتنہ خوارج وتكفير' میں ‏نومبر 10, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرؤف

    عبدالرؤف رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2014
    پیغامات:
    55
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہم انشا الله اس کتاب میں سے سلسلہ وار پوسٹس پیش کریں گے..... پہلا سلسلہ محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ الله کے متعلق مدخلیوں کی بکواسیات کو ہم پاکستانی سلفیوں کی عدالت میں رکھیں گے تا کہ وہ خود اس کتاب کی حقیقت اور اس میں سے مرضی کے تراشے لینے والوں کی حقیققت کا اندازہ لگا لیں.
    [​IMG]
    [​IMG]

    خود انصاف کیجیے کہ کیا ایک محدث اور جید عالم کے بارے ایسی سوچ اور الفاظ کوئی نارمل بندہ استعمال کر سکتا ہے - یقینا نہیں ....... اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ یہ کتاب لکھنے والا اور اس کی حمایت کرنے والوں کو کسی "ڈنگر ڈاکٹر" سے رابطہ کرنا چاہیے.
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    http://www.mediafire.com/download/81npay9pz2g16xn/syed+qutab+gumrahi.pdf
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    یاسر المدخلی کے رسالے کا لنک
    http://www.darultahqiq.com/zubair-ali-zai-exposed-by-yaser-et-al/
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    انا للہ وانا الیہ راجعون ، اللہ ہدایت دے ۔ عبدالرؤف بھائی ۔ اگر یہ کتاب آپ کے پاس ہو تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیں اور اس کے علاوہ یہ بتائیں شیخ عبدالمنان اور شیخ زبیر علی زئی رحمہم اللہ کا یہ انٹرویو کس نے لیا تھا ، کیا طارق علی بروہی صاحب ہیں یا کوئی اور ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عبدالرؤف

    عبدالرؤف رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2014
    پیغامات:
    55
    محترم شیخ میرے خیال سے یہ کتاب نیٹ پر موجود نہیں ہے ۔واللہ اعلم ۔
    اور انٹرویو اس کتاب کے مصنف نے لیا ہیں
     
  4. عبدالرؤف

    عبدالرؤف رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2014
    پیغامات:
    55


    جن جھوٹوں کو شیخ زبیر علی زئی رحمہ الله کی زندگی میں اس چیلنج کو قبول کرنے کی جرات نہیں ہو سکی ...... اگر وہ اب اپنا شوق پورا کرنا چاہیں تو شیخ کے سینکڑوں غیرت مند شاگرد زندہ ہیں ....!
    پوری ویڈیو کا لنک
    http://playit.pk/watch?v=sFF6yrWb3DQ
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    شکریہ ـ اگر یہ کتاب مل جائے تو ان کی حقیقت مزید سامنے آ سکتی ہے ـ عدنان علی بروہی صاحب حد سے زیادہ خودپسندی میں مبتلا ہیں ـ ان سے لینے کی کوشش کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عبدالرؤف

    عبدالرؤف رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2014
    پیغامات:
    55
    جی جناب کوشش کریں گیں ان شاءاللہ اور محترم آپ کے فیس بک اکاؤنٹ پر ہم نے فرینڈ ریکویسٹ بھیجی تھی اسے شکریہ کے ساتھ قبول فرمائیں جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    وایاک ـ میں فیس بک کم ہی استعمال کرتا ہوں اتنا کہ جتنی ضرورت ہے ، اس لیے وہاں رابطہ کے امکانات کم ہیں ـ آپ مجلس پر ذاتی پیغام کر سکتے ہیں ـ بہرحال آپ کی دوستی کی درخواست نہیں آئی ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    ابھی تک ان تمام اعتراضات کا جواب نہیں آیا جو کہ اس تھریڈ میں اٹھائے گئے ہیں ـ اس کی بھی ایک وجہ ہے ـ بقول ایک بھائی بروہی خاندان مع اخوانہ ہمیں بدعتی سمجھتے ہیں اس لیے وہ بدعتیوں سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے : ) اس کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ کچھ عرصہ قبل انہی ایک بھائی نے میسج کر کے کچھ پوچھا ـ لیکن جب میں نے سلام کیا تو اس کا جواب نہیں دیا ، جو شخص سلام کا جواب نا دے ـ اس کو آپ کی سلامتی مقصود نہیں ہوتی ـ یہ ان کے اخلاق و ادب کی نشانی ہے ـ
     
  9. عبدالرؤف

    عبدالرؤف رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2014
    پیغامات:
    55
    شیخ رفیق طاھر صاحب آپ اس کتاب ( البرھان ) کے متعلق کیا کہتے ہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. سوئےمقتل

    سوئےمقتل -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2015
    پیغامات:
    83
    اللہ ان ظالموں کو سزا دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں