گھر سے باہر کھانا کھانا

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏فروری 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کسی دن بچوں کی کینٹین اور کیفے پر جائیں ایسے ایسے کمبی نیشن ملیں گے کہ حیران رہ جائیں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ سب ہی پہلی بار سنتے ہیں جب ہماری یونیورسٹی جاتے ہیں۔ اس کے بعد عادت ہوجاتی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارے سکول میں نان سموسہ کافی مقبول تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    کوئی کہ رہا تهے کہ آپ کی نانی جس کهانےکوکهانا نہ کہے تو وہ کهانا نہیں.اب ہم کس سے پوچهیں ؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی یہ ہمارے اپنے فاسٹ فوڈ تھے صحت بخش اور قدرتی، اب کم نظر آتے ہیں۔ ابلی چھلی، مکئی کے بھٹے،ابلے نمکین چنے، پاپ کارن وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو کچا نکلتا ہے : )
    موقع تو آ سکتا ہے جلد۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ہمیشہ تو نہیں۔
    جی، انا آپ سے بھی زیادہ محتاط ہیں اس معاملے میں اس لیے گھر کے کھانے کی فرمائش کی ہے انہوں نے!
    آپ بھی کسی دن فارغ ہوں تو پلان کر لیں میرے گھر کا۔ مل بھی لیں گے ہم سب۔ مگر انا کی واپسی سے پہلے پہلے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واہ یہ ہوئی نا بات ۔ایک ہی دن نہ جمع ہو جائیں؟ کیا خیال ہے بریانی سہہ لیں گی میری بنائی ہوئی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جامعہ میں نہیں جی میں اپنے گھر کی بات کر رہی ہوں! یعنی کہ دعوت!
    آئی وونٹ بی کمنگ یونی اینی مور۔۔۔
    فون پر ڈسکس کرتے ہیں ان شاء اللہ۔ میں چلتی ہوں فی الحال۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    اسی شکریہ بٹن کے مسلسل کام نہ کرنے پر " آئیے شکریہ ادا کریں" تھریڈ بنا تھا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پھر تو پزا برگر سب گئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    تبهی تو اس کو جنک فوڈ کہتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ربڑی دودھ، تکہ بوٹی ، پائے ، برگرز ، پیزا ، سجی ، فش ، پراٹھا رول ، پیٹس ، شوارما، رس ملائی ، واٹر سوڈا ٹھاہ ٹھاہ کی آواز کے ساتھ ہاہاہاہا وغیرہ وغیرہ جب سے جاب آئوٹ آف سٹی کر رہا ہوں ایسا کچھ ہی باہر کھانے کو ملتا رہا رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارے یہاں ایک سیلز گرل سے کہا براؤنیز دے دیں، کہنے لگیں وہ تو نہیں ہے۔ میں نے اشارہ کیا وہ پڑی ہے، بولیں اچھا پیسٹری!
    میں نے ڈر کے مارے نہیں لی۔ کچھ دن بعد پتہ چلا براؤنیز ہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    آج دوپہر میں پیزا کھایا "دی نیو یارک پیزا" ڈی ایچ اے پر۔ پیٹ ایک دم "فل" ہو گیا۔ میرے خیال سے کراچی کا سب سے اچھا پیزا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کالج کے زمانے کی طرح دانتوں سے بوتل کون کون کھول سکتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    سکول کالج سب سے زیادہ بکنے والی چیز پکوڑے ، سموسے ،چنا چاٹ اور دہی بھلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کالج کا زمانہ، نرسری ، شارع فیصل، ایرانی کا مشہور ہوٹل،
    ہفتہ میں ایک بار کالج کے تین طالبعلم (جن میں ایک یہ ناچیز بھی ہوا کرتا تھا) ہوٹل میں داخل ہوتے اور انہیں دیکھتے ہی بیرا زور سے آواز لگا دیتا " ایک قیمہ تین روٹی آنے دو" اور یہی ہماری عیاشی ہوا کرتی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واہ کیا بات ہے۔ ہماری یونیورسٹی میں کوئی ڈھنگ کی چیز نہیں ملتی۔ بیگ میں پڑا سیب ہی کام آتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جیسی بیکار پڑھائی ویسا بیکار کیفے!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں