رمضان میں بجلی اور گیس کی بندش

Ishauq نے 'گپ شپ' میں ‏جون 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    30 شعبان تک سب کچھ ٹھیک تھا. گاؤں میں رات کے وقت ایک گھنٹہ اور دن میں تقریبا چار گھنٹے بجلی جاتی تھی. پھر اچانک پتہ نہی کیا ہوا , یکم رمضان سے بجلی روٹھ سی گئی ہے. اب تو رات بھر آتی نہی ہے بجلی. اور دن کو بھی یہی صورت حال ہے. آج کی نیوز کے مطابق پورے ملک میں بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بہت ہی افسوس کی بات ہے۔
    ہمارے ہاں بجلی کی صورتحال تو بہتر ہے لیکن سحر و افظار میں گیس کی بندش کا خصوص پیکج ملا ہے۔
    شدید گرمی میں گیس کی کمیابی۔ یہ سعادت بھی اس حکومت کے حصے میں آنی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اوہ یہ تو بہت بری بات ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
    بندہ صحرائے یا مرد کوہہستانی
    اپنے پاس تو بجلی ہے نہ گیس ، ذرہ برابر پریشانی نہیں. کوئ لوڈ شیڈنگ نہیں.سحری و افطاری کے وقت لگ بھگ دو دو گھنٹے جنریٹر سے فیض حاصل کرتے ہیں. اور باقی وقت قدرتی روشنی اور قدرتی گیس مطلب کہ سورج وچاند اور صاف و تازہ ہواؤں کے ساتھ..
    نہ لوڈشیڈنگ کا خطرہ نہ آئے بل
    کیا بات ہے تیری وادئ آب و گل

    رونا دھونا چھوڑو طرز زندگی بدلو! گیس نہیں تو لکڑی جلاؤ. گرمی زیادہ پریشان کرے تو مری چلے جایا کرو..
    خیر سے ...اپنا عرصہ کوہ پیمائ بھی کم رہ گیا ہے..اب واپس جاتے ہوئے دل گھبراتا ہے...کیونکہ شہروں کے حالات نہیں بدلے.وہی بجلی پانی گیس، دھرنے.مظاہرے.شور ہنگامے ..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جب نیت ٹھیک ہوتوسب ٹھیک ہوجاتاہے ہمارے سیاست دانوں کوعوام کاخوف نہیں رہااورعوام کواپنے حقوق کے لئے جدوجہدکاشوق نہیں رہا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں