سلیقہِ اختلاف

فہد جاوید نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏جولائی 1, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فہد جاوید

    فہد جاوید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2015
    پیغامات:
    83
    بالا اقتباسات ایک مختصر کتابچہ "ادبُ الخلاف" (اردو ترجمہ : "سلیقۂ اختلاف") سے لیے گئے ہیں۔ سابق امام و خطیب مسجد الحرام ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید کی یہ تالیف دراصل ان کا ایک خطاب ہے جو 28-ربیع الثانی-1410ھ (نومبر-1989ء) کو جامع ام القریٰ (مکہ مکرمہ) میں دیا گیا تھا۔ یہ اتنا مفید و موثر خطاب تھا کہ دنیا بھر کے مختلف مقامات سے اس کے متعدد عربی ایڈیشن شائع ہوئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    عمدہ انتخاب اور بہترین کتاب ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں