میرے ہمسفر

شعیب نے 'شعری مجلس' میں ‏فروری 15, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شعیب

    شعیب نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2015
    پیغامات:
    9

    میرے ہمسفر یہ تو نہ کیا کیا
    بیچ راہ میں مجھے رسوا کیا

    میں نے مانگی تھی بس ایک دعا
    تو نے اسی میں مجھے رسوا کیا

    میں نے دیکھا تھا بس ایک خواب
    وہی خواب تو نے توڑ دیا

    میں چاہا تھا تجھے ایک پل کے لئے
    عمر بھر غم مجھ سے تو نے جوڑ دیا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں