عکاشہ بھائی کے والد محترم وفات پا گئے

رفی نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اپریل 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

    اراکین مجلس کو انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عکاشہ بھائی کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور عکاشہ بھائی سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

    إنا لله وإنا إليه راجعون، لله ما أخذ وله ما أعطى، اللهم اغفرله وارحمه واسكنه الفردوس الأعلى من الجنة

    تمام اراکین مجلس سے دعا کی درخواست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه رحمة واسعةوادخله الجنة بغیر حساب
    اللہ تعالی مرحوم کے تمام گناہوں، لغزشوں کو معاف فرماۓ آمین!
    اللہ تعالی لواحقین کو صبر عطا فرماۓ۔ آمین!
    اردو مجلس کی انتظامیہ اور تمام اراکین عکاشہ بھائ اور ان کے گھر والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ کا نظام ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہی ہے، لیکن ماں باپ کا جانا بڑی تکلیف و اذیت کا باعث ہے ان جیسا بے لوث رشتہ دنیا میں نہیں پایا جاتا.
    اللہ لواحقین کو صبر دیں اور عکاشہ بھائی کے والد محترم کو جنت کے اعلی بالاخانوں میں جگہ نصیب کریں.
    آمین.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے۔
    اللہ تعالی عکاشہ بھائی اور ان کے اہل وعیال کو صبر و اجر عطا کرے۔
    اللہ تعالی ان کیلئے آخرت کے تمام مراحل آسان کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه
    اللہ تعالی ان کیلئے آخرت کے تمام مراحل آسان کرے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ رب العالمین عکاشہ بھائی کو صبرجمیل کی قوت دے ۔ اور ان کے والد محترم کی مغفرت فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔
    آمین یا رب العالمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
    بہت تکلیف دہ خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ عکاشہ بھائی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔
    للہ مااخذ ولہ مااعطیٰ وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  8. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    انا لله وانا اليه راجعون۔
    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه و اكرم نزله و وسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد۔
    اللہ تعالی تمام عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور اتنے بڑے صدمے کو احسن طریقے سے برداشت کرنا آسان فرمائیں۔ آمین
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ان شاء اللہ، نماز جنازہ مسجد الحرم میں فجر کی نماز کے بعد ہوگا. اور معلی کے قبرستان میں تدفین ہو گی، اللھم اغفرله وارحمه واسكنه فسيح جناته
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. فخرالدین سلفی

    فخرالدین سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2012
    پیغامات:
    7
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ رب العالمین عکاشہ بھائی کو صبرجمیل عطا فرمائے،
    اور ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ دے،اور انہیں اپنے والد کے لئے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق دے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    إنا لله وإنا إليه راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی والد صاحب کی مغفرت فرمائیں۔ اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    اللہ عکاشہ بھائ کے والد محترم کے لیے اگلی منزل کو آسان فرمائے
    اور اُن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔
    روز قیامت کی سختیوں سے محفوظ فرمائے اور اپنے سائے تلے جگہ عطا فرمائے۔ اور حوضِ کوثر سے پانی پینا نصیب فرمائے۔
    پھر جب حساب کتاب کا معاملہ ہو تو اللہ تعالیٰ بغیر حساب کتاب کے جہنم سے بچا کر جنت میں داخلے کا پروانہ عطا فرمائے۔
    اور پل صراط پر اللہ اُن کی مدد فرمائے۔
    اور جنت میں الفردوس کا درجہ عطا فرمائے۔
    اور عکاشہ بھائ اور انکی فیملی کو اللہ تعالیٰ روز قیامت جنت میں انکے والد محترم سے ملا دے۔
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  14. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ انہیں اپنے رحم و کرم سے معاف فرمائے، ان سے راضی ہوجائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔
    بے شک جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اس نے ایک دن واپس بھی جانا ہے۔
    کل نفس ذائقۃ الموت۔
    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ماں باپ کے بچھڑنے کا دکھ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ اللہ ان کے تمام عزیز و اقارب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ان کی اولاد کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔۔۔۔
    کل فیس بک کے ذریعے عکاشہ بھائی نے یہ افسوس ناک خبر پہنچائی تھی۔۔۔۔۔ اللہ انہیں اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ان للہ ما اعطى ولہ ما اخذ وکل شیء عندہ باجل مسمى فاصبر واحتسب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    انا لله و انا اليه راجعون
     
  20. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    انا لله و انا اليه راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله و نقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وابدله دارا خيرا من داره واهلا ميرا من أهله و ادخله الجنة
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں