عکاشہ بھائی کے والد محترم وفات پا گئے

رفی نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اپریل 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ان للہ ما اعطى ولہ ما اخذ وکل شیء عندہ باجل مسمى فاصبر واحتسب
    اللہ تعالى مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
     
    • متفق متفق x 1
  2. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    وعلیکم السلام،
    انا للہ و انا الیہ رجعون
    اللہ تعالی عکاشہ بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے، جانے والے کے لیے بس دعا مغفرت کرتے ہیں


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,925
    جزاکم اللہ خیرا، اللہ عزوجل آپ سب کی دعاؤں کوقبول فرمائے ۔ اللھم اغفر لوالدی واجعلہ فی علیین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  7. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اللهم اغفرله وارحمه وادخله الجنة واعذه من النار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,925
    آمین یارب
     
  9. محمد مقیم

    محمد مقیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    30
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے۔اور مرحوم بزرگوار کے درجات کو بلند کرے.اللہ تعالی ان کیلئے آخرت کے تمام مراحل آسان کرے۔
    اللہ تعالی عکاشہ بھائی اور ان کے اہل وعیال کو صبرجمیل سے مزین کرے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    843
    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وارْحمْهُ، وعافِهِ، واعْفُ عنْهُ، وَأَكرِمْ نزُلَهُ، وَوسِّعْ مُدْخَلَهُ، واغْسِلْهُ بِالماءِ، والثَّلْجِ، والْبرَدِ، ونَقِّه منَ الخَـطَايَا، كما نَقَّيْتَ الثَّوب الأبْيَضَ منَ الدَّنَس، وَأَبْدِلْهُ دارا خيراً مِنْ دَارِه، وَأَهْلاً خَيّراً منْ أهْلِهِ، وزَوْجاً خَيْراً منْ زَوْجِهِ، وأدْخِلْه الجنَّةَ، وَأَعِذْه منْ عَذَابِ القَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    562
    إنالله وإنا إليه راجعون
    اللہ تعالی عکاشہ بھائی کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں