مجلس فورم کے لئے نئے اسٹائل کااضافہ

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جون 4, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    رمضان مبارک 1437ھ کی آمد پر مجلس فورم کے لئے نئے اسٹائل کااضافہ کیا گیا ہے ۔ منتظمین و اراکین سے گزارش ہے کہ نئی تھیم کا اچھی طرح معائنہ کریں اور اگر کہیں کمی یا کوتاہی دیکھیں تو اس تھریڈ میں مطلع فرمائیں تاکہ بروقت اصلاح کردی جائے ۔ شکریہ

    اسٹائل کا نام :جدید (jaded)

    Capture1.PNG

    Capture2.PNG
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مجھے تو بہت اچھا لگ رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے.
    اللہ مزید ترقی عطا فرماۓ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی بہترین جناب
    اللہ اردو مجلس کو مزید ترقی دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ اچھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
    ماشاء اللہ، بہت اعلٰی، ایک خوشگوار تبدیلی کا احساس ہو رہا ہے۔
     
    • متفق متفق x 2
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ
    بہت خوب۔جزاک اللہ خیرا۔ ماشاء اللہ بہت اچھی لگ رہی ہے مجلس۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  8. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ اردو مجلس بہت خوب صورت لگ رہی ہے( مزید اس کی خوبصورتی ان خوب سیرت افراد کی وجہ سے بھی ہے جو اس مجلس سے جڑے ہیں)

    اللہ نظر بد سے بچائے آمین

    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    ویسے tapatalk استعمال کرنے والوں کے لئے کسی بھی اسٹائیل تھیمز کا کچھ فائدہ نہیں..

    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اس کہ وجہ شاید نستعلیق کا نا ہونا ہے؟؟
     
  11. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    بہت عمدہ اضافہ ہوا ہے۔ اس کی اشد ضرورت تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاک اللہ خیرا، شکریہ ابومحمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    ماشاءاللہ نہایت خوبصورت تھیم ہے۔ دیکھتے ہی دل باغ باغ ہوگیا۔ مجلس کا لوگو بھی بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
    اللہ انتظامیہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    مـــاشـــاءاللہ
    تبدیلی آ گئ ہے..دھرنے اور احتجاج کی ضرورت نہیں پڑی...یہ ہوتی ہے قیادت.
    حسین اور جاذب نظر لگ رہا ہے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  15. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    ماشاءاللہ اچها اسٹائل هیں پر هیڈر اور لوگو کی ڈزائن کو اور بهتر بنانے کی ضرورت هیں .
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شکریہ آصف بھائی ،جی لوگو اور ھیڈر پر مزید کام کی ضرورت ہے ۔ رمضان کے بعد دیکھیں گے ان شاء اللہ ۔
     
  17. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]

    اردو مجلس فورم موبائل میں کافی یوزر فرینڈلی ہوگیا ہے سب چیزیں موبائل اسکرین میں فٹ ہو کر نظر آتی ہیں پر جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ کیوں نظر نہیں آتا ؟ دوسری ایک خرابی کافی دنوں سے چل رہی ہے ٹابا ٹالک ایپلیکیشن میں اردو مجلس فورم پر دل کا اور لائک کا آئکن غائب ہے ایسا کیوں ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شاید سپورٹ نہیں کرتا ۔ اورموبائل فون کے اپنے فونٹ میں ہی مجلس نظر آتی ہے ۔
    ایک سال پہلے صرف اتنی خبرآئی تھی کہ نئے آئی او ایس میں نستعلیق کو شامل کیا گیا ہے ۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/ا...کے-نئے-ورژن-میں-شامل-کرلیا.35688/#post-477414
    جو لوگ سیمسنگ یا موٹرولا استعمال کررہے ہیں وہ ایک کوشش کرلیں
    http://www.urdumajlis.net/threads/سمارٹ-فون-پر-اردو-جمیل-نوری-نستعلیق-فونٹس-کے-ساتھ.36196/
    اسکرین شاٹ ؟
     
  19. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]

    میں نے ابھی ٹابا ٹالک ایپلیکیشن کے اندر دوسرے کسی فورم کو کھولا اس کا اسکرین شوٹ کیا اور پھر اردو مجلس فورم کا دونوں تصویروں کو یکجا کیا فوٹو ایڈیٹنگ کی مدد سے آپ دیکھ لیں لائک اور گُڈ کا اوپشن غائب ہے اردو مجلس فورم پر


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں