ایک غیر مسلم کی تلاوت قرآن مجید

حافظ عبد الکریم نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏دسمبر 14, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    حافظ عبدالکریم صاحب!! یہ غیر مسلم کسی عرب ملک میں کام کے سلسلے میں رہے ہیں کیا؟؟

    جنوب ہند کے کچھ بڑے شہروں اور سریلنکا میں کئی ایسے لوگ مل جاتے ہیں. جو عرب ممالک میں کام کے سلسلے میں رہتے ہوئے اسلامی تعلیمات اور عربی زبان سیکھ لیتے ہیں. اور جب واپس اپنے اقرباء کے پاس جانے پر اپنے پرانے باطل دین کی طرف لوٹ جاتے ہیں.

    اور کچھ ایسے لوگ سعودی عرب سے اپنے اپنے ملک کے واپسی کے ہوائی جہاز میں ہی مل جاتے ہی جو دین کو سعودیہ تک ہی چھوڑ کر بیئر اور شراب کے علاوہ کسی اور سیال مشروب کی فرمائش ہی نہیں کرتے.

    مالدیپ میں قانون ہے کہ مسلمان عمال کو رمضان کی عنایت یا بونس لگ بھگ ۲۰۰ ڈالر دینا ہے.

    تو شائد اسی طرح عرب ملکوں میں اس سے زیادہ سہولیات اور بونس مسلم عمال کو دیتے ہوں گے. اور لالچ و طمع کی وجہ سے کچہ لوگ اسلام قبول کرکے بعد میں مرتد ہوتے ہوں....

    واللہ المستعان...

    اللہ ہم سب کو اپنے دین پر استقامت دے. آمین.
     
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    یہ کرناٹک (ہندوستان) کے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں