عربی محاورے ، امثال اور کہاوتیں

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏دسمبر 15, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. sajidkamboh

    sajidkamboh -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2008
    پیغامات:
    18
    أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس السياري ثنا عبد الله بن الغزال ثنا علي بن الحسن بن شقيق ثنا بشر بن السري عن سفيان الثوري عن عبد الرحمن بن عابس عن أبيه قال : قال عبد الله بن مسعود : رأس الحكمة مخافة الله عز و جل
    هذا موقوف و قد روي من وجه آخر ضعيف مرفوعا إلى النبي صلى الله عليه و سلم
    الكتاب : شعب الإيمان
    المؤلف : أبو بكر أحمد بن الحسين البيهقي
    الناشر : دار الكتب العلمية - بيروت
    الطبعة الأولى ، 1410
    تحقيق : محمد السعيد بسيوني زغلول
     
  2. sajidkamboh

    sajidkamboh -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2008
    پیغامات:
    18
    رأس الحكمة مخافة الله

    أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس السياري ثنا عبد الله بن الغزال ثنا علي بن الحسن بن شقيق ثنا بشر بن السري عن سفيان الثوري عن عبد الرحمن بن عابس عن أبيه قال : قال عبد الله بن مسعود : رأس الحكمة مخافة الله عز و جل
    هذا موقوف و قد روي من وجه آخر ضعيف مرفوعا إلى النبي صلى الله عليه و سلم
    الكتاب : شعب الإيمان
    المؤلف : أبو بكر أحمد بن الحسين البيهقي
    الناشر : دار الكتب العلمية - بيروت
    الطبعة الأولى ، 1410
    تحقيق : محمد السعيد بسيوني زغلول
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ سسٹر ام نور العین۔ بہت اچھا سلسلہ ہے۔
    کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ مکمل ضرب المثل کے ساتھ ساتھ لفظی ترجمہ بھی پیش کر دیا جاۓ تاکہ ہر لفظ کو سمجھنے میں آسانی ہو جاۓ۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واياكم ، ان شاء اللہ ۔
    آج اتنا تو علم ہوا كہ اس تھريڈ كو كچھ لوگ ديكھتے بھی ہيں ۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    [qh]البطنة تذهب الفطنة .[/qh]
    موٹاپا ذہانت كو ختم كر ديتا ہے۔ ​
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ودونہ خرط القتاد کا کیا مطلب ہے جناب؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انگور کھٹے ہیں يا كام بہت مشكل ہے ۔
     
  8. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    من جد وجد

    جس نے کوشش کی اس نے پا لیا۔
    مطلب یہ کہ محنت کرنے سے انسان اپنی منزل کو پا ہی لیتا ہے۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعدہ سوچ سمجھ كر كرو ليكن پورا جلد كرو۔
     
  10. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    بہت اچھا دھاگہ ہے یہ عربی سیکھنے والوں کے لئیے۔

    مھجے اس محاورے کا مطلب صحیح سمجھا دیں۔ جزاک اللہ

    قليل دائم خير من كثير منقطع
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    يعنى كم ليكن مستقل مزاجى سے كيا گيا كام ، بے قاعدگی سے كيے گئے کام سے زيادہ بہتر ہے ۔

    ايك حديث مبارك ميں ارشاد ہے أحب الإعمال إلى اللہ أدومها و إن قل .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    [ar]يداك أوكتا وفوك نفخ[/ar]
    "تیرے ہاتھوں نے مشکیزے کا منہ باندھا اور تیرے ہی منہ نے پھونک ماری۔"



    اپنی موت کے اسباب خود مہیا کرنا
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    اتّق شرّ من أحسنت إليه
    Beware the man who has received charity from you
    جس پر احسان (بھلائی)کرو اس کے شر سے بچو !‌
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اچھا کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ موٹے لوگ بھی تو ذہین ہوتے ہیں!
    ہاں یہ ہے کہ زیادہ کھانا انسان کو سست کر دیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھئی یہ محاورے ہیں ، ضروری نہیں ان کے پیچھے حقائق ہوں ۔ موٹاپا بری چیز ہے ۔
    جی ایک ذہین موٹا یاد آ رہا ہے : )
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کیا آپ لوگ بھی اپنے استادوں کو مذاق کرتے ہیں:00039:
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    النحو فی الکلام کالملح فی الطعام

    نحو کی کلام میں وہی حیثیت ہے جو نمک کی کھانے میں ہے
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان بعض الظن اثم۔
     
  19. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آپا جی یہ تو قرآن کی آیت ہے۔
    کیا یہ جملہ بطور کہاوت یا محاورہ بھی بولا جاتا ہے؟
     
  20. سرفراز فیضی

    سرفراز فیضی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2012
    پیغامات:
    64
    یہ بھی کہا جاتا ہے
    فی الثبات نجات
    ٹکے رہنے میں نجات ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں