[you] یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (جنوری+فروری -2010ء)

رفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 1, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    [​IMG]


    میرے تمام نئے آنے والے بہن بھائیوں کو خوش آمدید​
     
  3. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116
    السلام علیکم

    میں محمد اشفاق راجپوت میرپورخاص سے، میں بی ایس کر رہا ہوں الیکٹرونکس انجینیرنگ میں مجھے اردو مجلس بہت پسند آئ امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وعلیکم السلام!
    خوش آمدید محمد اشفاق راجپوت بھائی! امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو مجلس پر بہت اچھا گذرے گا۔ اور ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو مزید پسند آئے گی۔ اور اس کو مزید بہتر بنانے میں ہمیں آپکی آراء و تجاویز کا انتظار رہے گا۔

    والسلام
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خوش آمدید محمد اشفاق راجپوت بھائی
     
  7. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116
    مجھے خوش آمدید کہنے کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ
     
  8. المشواني

    المشواني -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    3
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    أخوكم في الله / أبو محمد المشواني من مواليد مدينة كراتشي
    خريج الجامعة الإسلامية بالمدينة النبوية ( كلية الدعوة و أصول الدين ) وحصلت على درجة الماجستير من جامعة كراتشي في قسم الدراسات الإسلامية
    وأعمل كمترجم في إحدى الإدارة .
    وأشكر الله عز وجل ثم أشكر إدارتكم على خدماتكم المتميزة .
    وأسال الله عز وجل أن يتقبل منا و منكم صالح الأعمال .
    والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    أخوكم أبو محمد شاهد نجيب المشواني
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اھلا بک بین احباءک واخوتک
    واتشرف بقدومک الینا بکل الود والاحترام
    واشکر فضیلتک علی مشاعرک تجاھنا
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یتقبل منا
    انہ سمیع مجیب الدعوات
    ولا تنسی زیارتک المتکررہ حتی نستفید من علمک الخیّر
    اخوک فی اللہ ، شداد بن حکیم
     
  10. ناظم شہزاد2010

    ناظم شہزاد2010 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    44
    یہ لیں!

    میرا نام ناظم شہزاد ہے
    میرا تعلق وزیراباد سے ہے۔
    درس نظآامی کرنے کے بعد
    اب
    بی ایڈ
    اور
    ایم اے اردو
    کر رہاہوں
     
  11. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    السلام علیکم
    میرا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (معلوم ہی ہے)
    میرا تعلق ریاض سے ہے (ہنہ میں کون سا یہاں پیدا ہوا ہوں)
    باذوق بھائی کے وسیلے سے یہاں تک پہنچا
    میں تمام نئے ممبر کو خوش آمدید کہنے کے لیے اسی طرح آیا ہوں جس طرح بن بلائے لوگ شادیوں میں کھانے کے لیے چلے آتے ہیں
    ۔ :00026: :00006:
    ۔
    خوش آمدید بھائیوں
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ------------اردو مجلس پر خوش آمدید :00003:
     
  13. ابن عادل

    ابن عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 17, 2008
    پیغامات:
    79
    السلام علیکم
    عرفان عادل
    کچھ پڑھنے پڑھانے میں مصروف ہوں
     
  14. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    و علیکم السلام عرفان عادل بھائی، ، ،

    اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  15. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    السلام علیکم SaeedTiger بھائی، ، ،

    آپ کو بھی اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، اگر یہاں پر تھوڑا سا اپنا تعارف بھی کرا دیجئے تو مزید خوشی ہو گی ، ، ،
     
  16. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
    اھلاً و سھلاً ۔
    میں بھی پچھلے 17 سال سے ریاض ہی میں مقیم ہوں۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
    خوش آمدید !
     
  17. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    السلام علیکم
    میں پرانا ممبر ھوں اس فورم کا بس صرف اس آئی ڈی میں 1 کا اضافہ ھوا ھے ۔
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  19. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    خوش آمدید بھائی
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    و علیکم السلام عرفان عادل بھائی، ، ،

    اردو مجلس پر خوش آمدید
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں