اِس ماہ کی خبروں کے روابط : مارچ-2010

رفی نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مارچ 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ماہ مارچ 2010ء
    اِس ماہ کی خبروں کے روابط اس تھریڈ میں شئر کئے جائیں۔
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہنگامے

    پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کے خلاف جڑواں شہر اسلام آباد اورراولپنڈی دوسرے روز بھی پرتشدد مظاہروں کے دوران میدان جنگ بنے رہے

    جڑواں شہروں میں پر تشدداحتجاج، پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی جاری

    دوسرے شہروں سے آنے والے بھائی محتاط رہیں ۔ کئی بار خبر ملتی ہے روڈ کلیر ہیں پھر توڑ پھوڑ شروع ہو جاتی ہے ۔بہت خراب حالات ہیں ۔
     
  4. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    جو آخری دو ویب پوسٹ جنگ اخبار سے لنک دئے گئے ہیں ان میں وائرس ھے۔

    والسلام
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    الیکس بھائی۔۔۔بری بات۔۔۔نو ریجنل ڈیفرنسس
     
  9. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    زیادہ صحیح یہ ہے کہ ایا وہ مسلمان تھے یا پھر غیر مسلم۔یہ اگر واضح ہوتا تو بات کو سمجھنے میں زیادہ مدد ملتی۔

    اگر کسی کو اس بارے میں معلوم ہو تو وہ ضرور شئیر کرے۔
     
  10. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
  11. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
  12. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    غلب گمان ھے کہ 17 انڈین جو شراب بیچتے تھے ان کا سرغنہ "الامارات مواطن" وہ کیسے بچ گیا کیونکہ اس کے بغیر تو شراب وہاں بک ہی نہیں سکتی۔ الیکس بھائی آپ نے صحیح کہا الامارات میں اکثریت کیرلا کمیونٹی ہی کی ھے۔

    کسی سے تفصیلات مانگی ھے تو میں اگر لکھوں بھی تو آپ کو سمجھ نہیں آئے گی۔ کہ کیسے یہاں پر یہ شراب بلیک میں بکتی ھے اور یہ کاروبار الامارات مواطن کے ہیں۔
     
  13. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
  14. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    ’ایک بلین جون تک ادا کردیے جائیں گے‘
    پاکستان اور افغانستان کے لیے خصوصی امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے پاکستانی وزیر اعظم کو یقین دلایا ہے کہ امریکہ کے ذمہ کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجب الادا ایک ارب ڈالر جون تک پاکستان کو ادا کر دیے جائیں گے۔



    ‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮‬
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 30, 2010
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں