چٹ پٹے فرینچ فرائس

فرینڈ نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 23, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    اجزاء:

    آلو آدھا کلو
    بیسن دو بڑے چمچ
    میدہ ایک چمچ
    کارن فلور تین چمچ
    مسٹرڈ پیسٹ ایک چمچ
    نمک ایک چمچ
    لال مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
    سفید زیرہ ایک چمچ
    چاٹ مصالحہ ایک چمچ

    ترکیب:

    آلو کو پانچ منٹ کے لیئے ابالیں، پھر اسے چھیل کر چپس کی طرح کاٹ لیں، سارے اجزاء ایک بڑے پیالے میں‌ ملا لیں ، اور پانی کی مدد سے ان کا ایک اچھا سے پیسٹ بنا لیں ۔ جس طرح آلو کے پکوڑے بناتے ہیں اسی طرح ان آلو کے چپس کے کٹے ہوئے ٹکڑوں کو ڈارک براؤن ہونے تک فرائی کریں۔مزے دار فرینچ فرائس تیار ہیں۔۔


    [​IMG]
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ فرینڈ سسٹر
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممممممممم مزے دار
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    فرینچ فرائس دیکھ کر تو منہ میں پانی آ گیا۔۔۔۔ :00005:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00039:منہ بند جاسم بھائی یہاں دیکھنے کی اجازت ہے کھانے کی نہیں‌:00003:
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہا، پر ساجد بھائی سسٹر نے فرینچ فرائس کی تصویر جو شئر کر دی ہے۔ اس لیے منہ میں پانی آ گیا۔ :00006:
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  8. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    پسندیدگی کا شکریہ۔۔

    :00003::00005: :00006:

    :00009:
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    باقی سب تو ٹھیک ہے فرینڈ لیکن اس کا مقصد سمجھ نہیں آیا:
    فرائی کرنے میں تو ویسے ہی آلو اچھے سے گل جاتے ہیں پھر ابالنے کا مقصد؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں