Microsoft Office 2003 میں کچھ رہنمائی

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 25, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مجھے رہنمائی چاہیے اس بارے میں کہ ہم اگر ایم ایس ورڈ2003 میں کوئی کتاب اردو میں لکھنا چاہیں تو اس میں
    1: اگر دوکالم رکھنے ہوں تو کس طرح سیٹنگ کی جائے گی ؟
    اس طرح کا کالم ہو نیچے نمونہ دیکھیں
    [​IMG]
    2: دوسری یہ معلومات کرنی ہے کہ اگر ہم زیادہ صفحات میں‌کتاب لکھنا چاہتے ہیں تو پیج نمبر کی سیٹنگ کس طرح کی جائے گی؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ

    Format > Columns > >Presets>two-column
    [​IMG]
    [​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ باجی نور جی میں‌چیک کرکےآپ کو بتاتاہوں
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    پہلی بات کا کامیاب تجربہ کرلیا لیکن نمبر 2 کی وضاحت ابھی باقی ہے
    اس کی رہنمائی کی ضرورت ہے
    یعنی صفحات کی ایسی ترتیب کہ ہرپیج پر ترتیب وار نمبر درج ہو
     
  5. لٹل ماسٹر

    لٹل ماسٹر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2012
    پیغامات:
    86
    On the View menu, click Header and Footer.
    On the Header and Footer toolbar, do one of the following:

    To add basic page numbers, click Insert Page Number​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    یہ بھی سمجھ گیا جزاک اللہ
    اب ذرا کتا ب کی سائز کی سیٹنگ کے بارے میں سمجھایا جائے مثلا ہم اگر سائز رکھنا چاہیں 7/4 تو کیسے سیٹنگ کرنی ہوگی
     
  7. لٹل ماسٹر

    لٹل ماسٹر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2012
    پیغامات:
    86
    7/4کس چیز کا سائز ہے۔ ٹآئٹل کا یا اندر والے صفحات کا؟
     
  8. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    یہ کتاب کی ایک سائز ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں