Microsoft Word میں جل جلالہ اور صلی اللہ علیہ وسلم پورا لکھنے کا طریقہ

منصف نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏فروری 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ایک پیغام آیا تھا ، وہاٹس اپ پر سوچا آپ لوگوں سے شئیر کروں ۔

    اب آپ کو اللہ جل جلالہ اور نبی کریم صلی اللہ وآلیہ وسلم کے لیے انگریزی میں S.A.W لکھنے کی ضرورت نہیں

    1- اللہ جل جلالہ کے لیے
    fdfb لکھ کر alt +x دبائے

    2- صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
    fdfa لکھ کر alt +x دبائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زبردست کام کر رہا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ صرف انگلش میں کام کرتا ہے۔ اردو میں نہیں۔ جمیل نوری سیلیکٹ کریں تو درود بسم اللہ میں بدل جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805


    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں