فوٹوشاپ پر ریڈی میڈ تکا

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏اپریل 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کچھ دنوں پہلے ایک تکا لگا فوٹو شاپ پر جو بہت ہی آسان ہے۔ بس ریڈی میڈ فائل ڈاونلوڈ کرکے یہ کام کیا دو منٹ میں:
    [​IMG]
     
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ!
    بہت خوب۔
    امیج میں گرافک کو ایڈجسٹ کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
    شاید فوٹو شائن جیسا کام ہے۔ ۔
     
  3. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    السلام و علیکم اعجاز بھائی یہ تکا بھی بتا دیں، تا کہ ہم بھی اس سے مستفید ہو سکیں، جزاک اللہ خیر
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    عمدہ شیئرنگ ہے
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ان کو photoshop mockup templates کہا جاتا ہے۔ بس ان کو ڈاون لوڈ کرکے اپنی مرضی کا تصویر امپورٹ کریں اور تکے پر تکا چلائیے۔
     
  6. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    تو اعجاز بھائی کوئی لنک بھی فراہم کر دے۔۔آسانی ہو جائے گی۔:00039:
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی اوپر جو نام لکھا ہے ذرا آپ سرچ کرکے تو دیکھیں۔ سب کچھ واضح ہوجائے گا :00001:
     
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    بہت خوب۔
    کچھ ویب سائٹس بھی یہ سروس مہیا کرتی ہیں جس میں آپ اپنی تصاویر اپ لوڈ کر کے اپنے منتخب کردہ ٹیملیٹ میں ڈھال سکتے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں