دو کام کے لیئے ایک هی ٹائم میں استخاره کی نیت کرنا صیح هے؟

ام ثوبان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏ستمبر 4, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا استخاره کرتے وقت دو کام کے لیئے ایک استخاره کیا جا سکتا هے یا هر کام کے لیئے الگ سے نفل پڑه کر الگ سے دعا کرنی چاهیئے براے مہر بانی راهنمائ فرمایئں
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    وعلیکم السلام
    بہتر ہے کہ الگ الگ ہی کریں
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں