ام ثوبان سسٹر بہت بہت مبارک ہو

سائرہ ساجد نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    ام ثوبان سسٹر بہت بہت مبارک ہو




    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-



    اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    ہماری اردو مجلس کی ایک بہت پیاری ، خوش اخلاق سسٹر ام ثوبان سسٹر جنہوں نے اردو مجلس پر اپنے 5000 مراسلات مکمل کر لیئے ہیں، جن کے لیے انہیں اردو مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    ہماری یہ پیاری سسٹر بلند حوصلے والی ، اور بہت صبر و شکر والی ہیں جن حالات سے یہ گزر رہی ہیں اُس میں اتنا صبر اور حوصلہ نہ دیکھنے کے برابر ہی ملتا ہے، ایک عورت ہو کر جس طرح یہ اپنی بیماری سے لڑ رہی ہیں یہ بہت بڑے حوصلے کی بات ہے اور ایسا حوصلہ ہمیں بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ ان کے لیے ہم ہر وقت دُعا گُو رہتے ہیں کہ اللہ تعالی میری اس بہن کو اس خطرناک بیماری سے جلد از جلد دور کر دے اور ان پر پڑی آزمائش کو خوشیوں میں بدل دے ۔ یقینا انہیں اس حال میں دیکھ کر ہمیں بہت دُکھ ہوتا ہے ، اتنے اچھے اخلاق کی مالکہ ہیں کہ میں الفاظ میں ان کے بارے میں کچھ لکھ نہیں سکتی۔ ان کی اپنائیت ، پیار و محبت سب سے جُدا ہے۔ ان سے ایک بار ہمارے ہی گھر اور ایک بار ان کی طرف مُلاقات ہو چُکی ہے اور میری زندگی کے وہ یادگار دن ہیں جنہیں میں بھول نہیں سکتی اور اکثر ان کی باتیں مجھے بہت یاد آتی ہیں۔

    اللہ تعالی نے اس اردو مجلس کی بدولت مجھے بہت اچھی اچھی اور پیاری بہنوں سے ملایا ہے ۔ اللہ تعالی اردو مجلس کی تمام بہنوں کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور انہیں دنیا و آخرت کی تمام نعمتوں سے نوازے آمین۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری سسٹر ام ثوبان کودنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔




    ام ثوبان سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے

    یوزر نیم : ام ثوبان

    تاریخ شمولیت: 2012-02-14

    جنس: female

    پوسٹس: 5,067

    پوائنٹس: 5911

    Posts Per Day: 8.19

    عہدہ : رُکن مکتبہ اسلامیہ

    دوست : 10

    دعوت نامے : 2

    موضوعات کی تعداد : 356

    شکریہ ادا کیا: 24,398

    3,702 پیغامات میں 11,599 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا



     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 24, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ پلیز پوسٹس 1000 کو5000 کر دیں مہربانی ہو گی، غلطی سے 1000 لکھا گیا
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو ام ثوبان سسٹر

    آمین

    اللہ آپ کو مکمل اور جلد صحتیاب کرے - آمین
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو آپا جی
    اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے
    اور آپ کو ایمان اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت بہت مبارک ہو ام ثوبان سسٹر اللہ آپکو مکمل صحت دے آمین
    سائره سسٹر بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ام ثوبان سس آپ کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی ڈھیروں خوشیاں عطاء فرمائے اور صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔
    سائرہ سس اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ!
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت بہت مبارک ہو ام ثوبان سسٹر.
    الله آپ کو ایمان اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارک ہو ام ثوبان سسٹر آپکو

    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین

    اور آپ کے بچوں کے سر آپ کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے آمین

    اور آپ کی بیماری کو جڑ سے ختم کر دے آمین

    اور آپ کو کسی قسم کوئی کی پریشانی نہ ہو آمین

    اورآپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    صرف ایک مبارک کیوں ؟ام ثوبان کو دو دو مبارکیں- - - -
    آمین یا رب العالمیں
    سائرہ شکریہ اس بہانے آپ نظر تو آئیں -
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00038: دوسری کون سی مبارکباد سسٹر:00039:
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سسٹر ام ثوبان آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت عطا فرماۓ اور ایمان زندگی عطا فرماۓ آمین!
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت بہت بہت زیادہ خوشی ہوئ یہ تهریڈ دیکهه کر

    اللہ تعالی آپکو علم،عمل،صحت،ایمان،اور خوشی کی نعمت سے مالا مال کرئے..
    اردو مجلس آپکے بغیر پهیکی سی لگتی ہے.
    الف الف الف مبروک یا اختی العزیزہ
     
  13. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    بہت بہت مبارک ہو پیاری بہن
    اللہ تعالیٰ اپکو صحت اور ایمان والی زندگی دے۔ آمین
    آپ کے علم میں اضافه کرے آمین
    سایره سسٹر اطلاع کا شکریہ
     
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت بہت مبارک ہو ام ثوبان سسٹر
    اللہ آپ کو مکمل صحت دے -آمین
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین
     
  16. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    بارک اللہ فیکم۔
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ماشااللہ بہت بہت مبارک ھو
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    الله تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین جزا دے آمین
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    اللہ تعالٰی آپ کو بہت بہت خوشیاں دےآمین
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا حی یاقیوم
    اللہ تعالی آپ کے لیئے دنیا اور آخرت میں هر آسانی آپ کا مقدر بنا دے هرمشکل کو آپ سے دور کر دے همیشہ خوش رهیں آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں