ام ثوبان فوت ہو گئیں

ام محمد نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اگست 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    السلام علیکم ورحمة اللہ
    ام ثوبان فوت ہو گئیں .ا
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ہماری بہن کے لیے آخرت کے سارے مرحلے آسان فرمائے آمین .
    قبر کو پر نور بنائےاور آسان حساب اور جنت الفردوس میں جگه عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  2. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    اناللہ وانا الیہ راجعون!
    االلہ محترم بہن کی مغفرت فرمائے،
    اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، آمین!
    انہوں نے اس دنیاوی زندگی میں بہت تکالیف جھیلی ہیں، اللہ ان کو آخرت مین اجر کا سبب بنائے، آمین!
    اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    آمین۔ بہت افسوس ہوا ۔ انا للہ و ان الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔ گھر والوں کو صبر دے ۔ آمین
    میرا اور ان کا ساتھ بہت زیادہ نہین تھا ۔لیکن خوشی ہوتی تھی جب وہ مجلس پر آتی تھیں ۔ ان کی کمی یقینا محسوس ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔
    دل بہت دکھی ہے اس خبر پر۔۔ اللہ تعالیٰ ہماری بہن کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے اور ان کی تمام اگلی منزلیں آسان فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت صدمہ پہنچا ہے انتقال کی خبر پڑھ کر
    اللہ تعالٰی ام ثوبان آپا کے گھر والوں کو صبر اور ہمت دے
    ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    للہ ما اخذ ولہ ما اعطی ، اللھم اغفرلھاوارحمھا وادخلھا فسیح جناتہ
    افسوس ناک خبر ہے ـ لیکن یہ وہ ذائقہ ہے جو ہر کسی کو چکھنا ہے ـ اللہ عزوجل محترمہ بہن کی مغفرت فرمائے ، ان کی لغزشوں اور کوتاہیوں سے درگزرکرے ـ ان کے گھروالوں کو صبرجمیل عطا فرمائے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  9. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جی۔ کچھ دن پہلے تک ان کی پوسٹ پڑھا کرتے تھے آج یہ خبر پڑھ کر میں نےبھی یہی سوچا ۔ آج ان کی کل ہماری باری ہے۔ اللہ تعالٰی ہمیں مرنے سے پہلے پہلے موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  10. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    اللهم اغفر لجميع موتى المسلمين والمسلمات , الذين شهدوا لك بالوحدانية , ولنبيك بالرسالة , وماتوا على ملة الاسلام ,
    اللهم باعد بينهم وبين خطاياهم كما باعدت بين المشرق والمغرب , وأعنهِم على جواب منكرٍ ونكيرٍ , يا ربَّ العرش العظيم .
    اللهم كن لهم بعد الحبيب حبيباً , ومعينا وناصراً وحفيظاً , ولدعاء من دعا لهم من المؤمنين سامعاً ومجيبا , واكتب لهم في مواهبِ رحمتك حظاُ ونصيباً .
    ... اللهم انقلهم من ضيف اللحود الى سعةِ الدُّور والقصور , في سدرٍ مخضود , وطلحٍ منضودٍ , وظلٍ ممدود , وماءٍ مسكوب.
    اللهم اجعل وجوههم ناضرةً , إلى ربِّها ناظرة .
    اللهم اغفر لهم وارحمهم واعفُ عنهم , وأكرم نُزُلهَم , ووسع مُدْخلهم , واغسلهم بالماء والثلج والبرد , ونقِّهم من الخطايا والذنوب كما يُنقَّى الثوبُ الابيض من الدَّنس ,
    اللهم أبْدلهم داراً خيراً من دارهم , وأهلاً خيراً من أهلهم , ومُدَّ لهم في القبر مَدَّ أبصارهم , واجعل قبورهم روْضة من رياض الجنة , ولا تجعلها ربَّنا حُفرة من حفر النار , وارزق أهاليهم الصَبرَ والسُّلوان .
    اللهم آجرهم في مصيبتهم واخلفهم خيراً منها .
    اللهم إن كانوا محسنين فَزِدْ في حسناتهم وحسناتنا , وإن كانوا مسيئين فتجاوز اللهم عن سيئاتهم وسيئاتنا ,
    اللهم يَمّنْ كتابهم , وهون حسابهم وليّن ترابَهم , وألهمهم حُسْنَ الجَواب , وطَيّبْ ثَراهُم , وأكرم مثواهم , واجعل الجنة مُستقرَّهم ومأواهم .
    اللهم أنزل على قبورهم الضِّياءَ والنور , والفُسحةَ والسرور , واجعلهم من سُعداء وشُهداء أهل القبور , وارحمنا إذا صِرْنا إلى ما صارُوا إليه , برحمتك يا ربَّ العالمين , وصلى الله على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه وسلم تسليما كثيرا __________________

    اميــــــــــــــــــن يااارب العالمين
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  11. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں، ان کے اعمال حسنہ کو قبول فرمائیں اور سیئات سے درگزر فرمائیں، آنے والی منازل ان کے لیے آسان کریں، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  12. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    آمین یا رب العالمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ام ثوبان سسٹر کی مغفرت کرے - آمین
    ام ثوبان کے گھر والوں کو صبر دے - آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ہماری۔اس۔بہن جنت کے اعلی مقام پر فائز کرے آمین
    اس سے زیادہ کچھ لکھنے کی ہمت نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  15. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    انا للہ وانا الیہ راجعون!
    ہمارے گمان میں نیک خاتون تھیں۔ میری گھر والی سے بات چیت ہوتی رہتی تھی۔ اللہ تعالی ہماری بہن کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  16. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    وعليكم السلام
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    الله تعالى بہن کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے -
     
    Last edited: ‏اگست 26, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  17. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    یا اللہ انکی آنے والی منزل آسان فرما۰ بہت ہی تکلیف ہوئی ہے یہ خبر سن کہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اناللہ وانا الیہ راجعون ۰ابھی کچھ بھی لکھنے کی طاقت نہیں ہے۰
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  18. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    انا للہ و انا الیہ راجعون


    اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس کے اعلی مقام میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  19. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    انا لله و انا الیہ راجعون
    بہت افسوس کی خبر ہے. اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے. آمین.
    اللہ ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر لام ثوبان وارفع درجتھا فی المھدیین واخلف لھا فی عقبھا فی الغابرین واغفر لنا ولھا یا رب العالمین وافسح لھا فی قبرھا ونورلھا فیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں