ام ثوبان فوت ہو گئیں

ام محمد نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اگست 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. فلک شیر

    فلک شیر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2015
    پیغامات:
    27
    اللہ اکبر
    عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیغام آیا ، کہ جنگ میں فلاں صھابی کام آئے ، فلاں بھی آئے ـــــــــــــــــــــــــــــــاور بہت سے وہ جن کو آپ نہیں جانتے
    جواب میں کہا، جس ککے لیے انہوں نے جان دی، وہ انہیں خوب جانتا ہے
    ان بہن کو میں نہیں جانتا ــــــــــــــــــ فرق ہی کیا پڑتا ہے
    آپ سب کی گواہی دیکھتا ہوں ، کہ انہوں نے زندگی اس کے نام پہ گزاری ــــــــــــــــــــــــسو وہ خوب جانتا ہے اور قدردان ہے۔ہم گناہ گار ان کے لیے دعا کر سکتے ہیں ،سو ضرور کریں گے، اور اس یقین کے ساتھ کریں گے، کہ وہ خوب سنتا جانتا اور معاف فرمانے والا، رحم فرمانے والا ہے
    اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. بنت مکہ

    بنت مکہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 22, 2014
    پیغامات:
    34
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    دل تو کر رہا ہے کہ ام ثوبان کی شان میں حد درجہ مبالغہ آرائی سے کام لوں جو ان کی شان میں کچھ اضافی تو نہ ہو گامگر یہاں باحواس رہ کر لکھنا ہے تو چند سطریں ام ثوبان کوئی بہت بڑی عالمہ یا دانشور تو نہیں تھی پھر کیا تھا سب کی نظر میں ان کی اس قدر عزت احترام خلوص محبت کیا بیماری کی وجہ سے محض ہمدردی یا وہ خود ایک شخصیت؟
    اللہ بے نیاز ہے اس نے جو تقدیر میں لکھا کر دکھایا، مگر سینکڑوں ہاتھ جو اشک بار آنکھوں سے اس کی بارگاہ میں اٹھتے رہے، ام ثوبان کی اگلی آرام کے لئے خیر ہوگئے۔ جیسے کہ رب کا وعدہ ہے دعائوں کی قبولیت کے بارے میں۔ اللہ ہم سب کو صبرجمیل عطا فرمائے اور ام ثوبان کو ان کی دنیاوی تکلیفوں پر اور ان کے صبر اور ثابت قدمی کے ساتھ اس آزمائش میں سرخرو ہونے پر جزائے خیر سے نوازے اور جنت کے محلات میں شاندار محل عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  3. عثمان کلیم

    عثمان کلیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 27, 2015
    پیغامات:
    7
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    انا للہ وانا الیه رٰجعون
    اللھم ارفع درجتھا فی المھدین ، اللھم اجعل قبرھا روضة من ریاض الجنة
    اللہ مالک الملک آپاجی کی غلطیوں اور خطاؤں سے صرف نظر کرتے ہوئے انہیں معاف فرمائے
    اللھم آمین


    حضرات آئمہ بخاری و مسلم رحمھمااللہ کتاب الجنائز میں ایک روایت لائے ہیں
    ''لوگوں کا گزر ایک جنازے کے پاس سے ہوا تو انہوں نے اس کی اچھے الفاظ سے تعریف کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :واجب ہو گئی، پھر وہ ایک دوسرے جنازے کے پاس سے گزرےتو انہوں نے بُرے الفاظ میں اس کی تعریف کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واجب ہو گئی،
    سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے پوچھنے پر رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا جس کی اچھی صفت بیان کی گئی اس کے لئے جنت واجب ہو گئی اور جس کی تم نے بری صف کی اس پر جہنم واجب ہو گئی۔ تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو ''


    (آپا جی کی وفات کی خبر سن کر مقبرہ بنی مالک کی قبر نمبر آٹھ کے مکین یاد آئے اللہ مالک الملک ان کی قبر کو نور سے منور کرے
    اللھم آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ام ثوبان سسٹر سے جب بھی بات ہوتی تھی وہ کہتیں تھیں اپنے ابو اور امی جان کو میرا سلام کہنا اور ان سے بھی میرے لیے دعا کا کہنا۔ یہ دلخراش خبر ابوجان کو بتانے کا یہی مقصد تھا کہ جتنی زیاہ دعا ئیں ہو سکیں ام ثوبان کو پہنچیں۔ لیکن یہ خبر سناتے ہوئے مجھے یوں لگا کہ حلق میں کانٹے اگ آئے ہوں اور آواز گم ہو چکی ہو۔ تب اندازہ ہوا کہ ام محمد نے یہ خبر کس حال میں پوسٹ کی ہو گی، ان کے بچوں کا سوچ کر تو دل ہول جاتا ہے۔
    اس وقت ام ثوبان کو ہر لمحہ ہماری دعائیں درکار ہیں اب وہ کہہ نہیں سکیں گی اب ہمیں بن کہے ان کے لیے دعائیں بھیجنی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    درست فرمایا سسٹر۔ ام محمد ابھی تک ان کے گھر والوں سے بات کرنے کہ ہمت نہیں کر پا رہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بالکل درست کہا آپ نے عین سسٹر۰اب بن مانگے ہی اپنی ہر دعا میں انکا حصہ شامل کرنا ہے۰دعاؤں کی درخواست کرنیوالے خود ابدی نیند سو گئے ہیں ۰ انکی محبتوں کے بھاری قرض تلے دبے ہوئے ہیں ہم اور یہ قرض اب دعاؤں سے ہی چکایا جا سکتا ہے۰یا رب العالمین ہماری عزیز اور محترم بہن کی مغفرت کر اور انکی قبر کو جنت کا باغیچہ بنا دئے۰ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  8. قمر عباس

    قمر عباس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 13, 2015
    پیغامات:
    10
    انا لله و إنا إليه راجعون اللهم مغفرهم ؤرحم هم الله هما اجعل قبوراهم رؤضة رياض الجنة

    Sent from my SM-G9250 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  9. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    کل نفس ذائقۃ الموت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ ان کے حسانات کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ مہیا کرے۔
    اللہ رب العالمین اہل خانہ کو صبر جمیل دے ۔
    آمین تقبل یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا ر ب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    تمام ممبرز سے گذارش ہے کہ ان کو دعاوں میں یاد رکھا کریں۔
    اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے
    اللہ تعالی ان کے اہل و عیال کو ان کیلئے صدقہ جاریہ بنائے
    اللہ تعالی ان کی دینی کاوشیں قبول فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  13. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    للھم اغفرہ وارحمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین، یا رب العالمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  16. فہد جاوید

    فہد جاوید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2015
    پیغامات:
    83
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    اناللہ وانا الیہ راجعون!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا لله وانا الیہ راجعون۔ الله تعالی ام ثوبان بہن کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے ۔آمین
    کافی عرصے بعد مجلس پر آنا ہوا۔ افسوسناک خبر پڑھ کر یقین نہیں آیا، لیکن یہی زندگی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  20. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں