حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں قصیدہ

نصر اللہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جنوری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ تمام اراکین خیر و عافیت سے ہوں گے۔یہ ایک قصدہ آپ کی خدمت میں حاضر کر رہاں ہوں جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں پڑھے جانے والے قصیدوںمیں سب سے بہترین قصیدہ ہے اور اس میں اکثر باتیں قرآن و حدیث سے منضبط ہیں۔


    پہلی بار نئی مجلس پر ویڈیو بھیج رہاہوں منتظمین سے گزارش ہے کہ اگر یہ درست نظر نہ آئے تو اس کی درستگی کر دی جائے ۔
    والسلام علیکم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    جزاک اللہ خیرا، کوشش کریں کہ اردو میں ترجمہ بھی کردیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    عکاشہ بھائی ترجمہ کی کوشش ہی کر سکتا ہوں پکی بات نہیں ہے.
    واللہ اتنے بلیغ الفاظ ہیں کہ کچھ ماجستر والے ساتھیوں کو بھی ترجمہ نہیں سمجھ آیا..
    لیکن بعض الفاط آسان بھی ہیں.
    ویسے آپ نہیں کرسکتے کیا..
    ابتسامہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    یہ تو آپ نے راز فاش کردیا : )) ویسے ترجمہ کے لئے ماجستر یا دکتور ہونا ضروری نہیں ۔ انسان کرتا رہے تو ایک نا ایک دن اس کے لئے یہ بلیغ الفاظ بھی آسان ہوجاتے ہیں ۔ ابن مبارک بھائی کے خطبہ کے تراجم سے اندازہ لگا لیں ۔ دو سال پہلے جب انہوں نے شروع کیا تھا ۔ اور اب ان سے بہترترجمہ دستیاب نہیں ہوتا ۔ کوشش کریں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں