خلیج میں گرد کا طوفان

بابر تنویر نے 'موسم' میں ‏اپریل 1, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    upload_2015-4-1_17-39-58.png

    آندھی اور گرد کا طوفان۔ گھر سے باہر کا منظر۔ ایک ڈیڑھ کلو میٹر کے بعد کوئ چیز نظر نہیں آ رہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوف ناک موسم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اس وقت تک تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور گرد و غبار میںمزید اضافہ ہو چکا ہے۔ کل یہاں اسکولوں کی بھی چھٹی کر دی گئ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بہت عجیب صورت حال ہے.
    چلو چھٹی تو ہو گئی. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    [​IMG]

    [​IMG]
    یہ تصاویر آج شام.کو چھٹی کے وقت لی تھیں.
    میں نے کبھی اس سے پہلے ایسا موسم نہیں دیکھا.
    اللہ معاف کریں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین
    کل یہاں سب سکولوں میں چھٹی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    اللہ سبحانہ وتعالی آپ سب بھائیوں اوربہنوں پر رحم کرےاورآپ کومصیبت اورپریشانی سےبچائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اب کیا حالات ہیں ام محمد
    کویت اور متحدہ عرب مارات میں بھی گرد کا طوفان ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    متحدہ عرب امارات
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    شکر ہے ہمارے گهر کا یہ حال نہیں ہوا
    آج ویسے صفائی میں کافی وقت لگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہ گاڑیاں صاف کرنے والے بھی کہیں ایران کے دشمن تو نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    upload_2015-4-3_21-29-33.png
    یہ آج صبح کا منظر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    رفی بھائى کی ارسال کردہ تصویروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ گھر کی تمام کھڑکیاں دروازے اور روشندان کھول کے بیٹھے تھے...تب یہ خاک شفاء ان کے کچن تک رسائی حاصل کر پائ.اور تاریخی تصاویر بن پائیں.
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائ عطاء الرحمن منگلوری ایسا نہیں ہے۔ آپ تمام کھڑکیاں دروازے بند بھی کرلیں تب بھی یہ مٹی اندرآجاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    11079672_1636832793214914_4718483971602587955_n.jpg

    [HIGHLIGHT]اس طوفان پر سب سے دلچسپ تبصرہ تو ایک نجدی دشمن نے کیا ہے : ) [/HIGHLIGHT]

    asifa.GIF
    ویسے جب میں نے جب طوفان کی خبر پڑھی ـ تو پہلا خیال یہی آیا کہ کوئی ایسا تبصرہ نا کردے کہ یہ سب یمن کے حوثیوں پر بمباری کی وجہ سے ہے ـ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں