اردو مجلس کو زین فورو کے تازہ ترین ورژن یعنی 1.4.8 پر اپ گریڈ کیا گیا ہے

انا نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جون 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    تمام اہل مجلس کو نہایت خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو مجلس کو کامیابی کے ساتھ زین فورو کے تازہ ترین ورژن یعنی 1.4.8 پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ عفرا سسٹر تو کونے میں سٹیٹس لگا کرچلتی بنی تھیں ۔لیکن نور العین سسٹر نے یاد ہانی کروائی کے تھریڈ لگنا چاہیے : ) ۔ میری طرف سے عفرا سسٹر ، تکنیکی ماہرین اور تمام اہل مجلس کو بہت مبارکباد ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے اردو مجلس اسی طرح ترقی کرتی رہے ۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آمین۔
    ماشاء اللہ بہت اچھی خبر ہے۔ منتظمین اور ارکان کو بہت بہت مبارک ہو۔ مجلس کے ایڈیٹر پر بھی خوش گوار اثرات ظاہر ہوئے ہیں۔ عفراء سسٹر کو بہت سی دعائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    مبارکباد کا شکریہ :)
    اصل میں یہ اپ گریڈز (مثلا 1.4.6, 1.4.7 , 1.4.8 ) زیادہ تر بگ فکسزbug fix پر ہی مشتمل ہوتی ہیں اور اراکین کی دلچسپی کی اس میں کوئی چیز نہیں ہوتی اس لیے میں عموما اطلاع کے لیے کیفیت نامہ ہی تازہ کرنا کافی سمجھتی ہوں۔
    اس اپ گریڈ میں بنیادی طور پر دو سیکیوریٹی ایشوز کو حل کیا گیا ہے جو کسی ممکنہ حملے (ڈیٹا چوری یا غیر مستند رسائی) میں مددگار ثابت ہوسکتے تھے۔
    اس کے علاوہ ایڈیٹر کی کارکردگی کو بہتر بنایا گیا ہے۔
    اور دیگر فکسز ہیں جو تکنیکی نوعیت کے اور یہاں ان کا ذکر کرنا عبث ہوگا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی ایڈیٹر بھی بہت اچھا ہو گیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ایڈیٹر میں انگلش کا آپشن بھی شامل کر دیا جائے تو مزید بہتر ہو جائے گا۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    ایڈیٹر میں انگلش کا بٹن تو نہیں ـ لیکن ان شاء اللہ ctrl+space سے انگلش لکھی جا سکتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا، میں تو اب تک انگلش کہیں اور ٹائپ کر کے یہاں کاپی پیسٹ کر رہا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں