اسم فاعل اور فاعل میں فرق

ہدایت اللہ فارس نے 'عربی علوم' میں ‏نومبر 24, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ہدایت اللہ فارس

    ہدایت اللہ فارس -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2020
    پیغامات:
    13
    ⁦✍️⁩: ہدایت اللہ فارس

    عام طور سے طلبہ دونوں کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں۔پر یاد رکھنا چاہیے کہ دونوں ہی الگ الگ چیزیں ہیں، اسم فاعل ایک تو اسم مشتق ہوتا ہے،اور عمل بھی کرتا ہے یہ کبھی جامد نہیں ہوتا،جیسے قائم،ضارب ،ذاھب وغیرہ
    جبکہ فاعل وہ ہوتا ہے جس کی طرف کسی فعل یا شبہ فعل کی اسناد کی گئی ہو اور وہ عمل نہیں کرتا ہے بلکہ اپنے سے پہلے والے فعل یا شبہ فعل کا معمول ہوتا ہے ، یہ مشتق بھی ہوسکتا ہے جیسے "جاء کاشف " کاشف فاعل ہے اور یہ مشتق ہے، اور غیر مشتق بھی ہوسکتا ہے جیسے"جاء زید" زید فاعل ہے اور یہ غیر مشتق ہے۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں